ولی فقیہ
-
ولی فقیہ کی اطاعت دور حاضر کا سب سے اہم مسئلہ ہے: آیت اللہ سید احمد خاتمی
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے رکن آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا : امام زمانہ (عج) کی بیعت اور ولی فقیہ کی بیعت ایک دوسرے سے الگ نہیں ہے، اور آج کے دور میں سب سے اہم مسئلہ حضرت ولی عصر (عج) کے جانشین، یعنی ولی فقیہ کی اطاعت ہے۔
-
حجۃ الاسلام مولانا فضل ممتاز خان جونپوری؛
ولی فقیہ کی حکومت میں پس و پیش اور شکوک و شبہات کا شکار ہیں کیوں، لمحہ فکریہ
حوزہ/ لمحہ فکریہ ہے کہ ہم خائنوں ،بے ایمانوں ،جاہلوں ،ظالموں ،بدکرداروں کی حکومت میں زندگی گزار سکتے ہیں مگر ولی فقیہ کی حکومت میں پس و پیش اور شکوک و شبہات کا شکار ہیں ایسا کیوں ہے؟
-
نائب امام یعنی ولی فقیہ کی اطاعت عالم اسلام اور عالم تشیع کی عزت و سربلندی کا سبب ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء نے کہا کہ جن ممالک اور جن تحریکوں نے ولی خدا یعنی نائب امام کی اطاعت کی انہیں عزت و سربلندی اور کامیابی نصیب ہوئی۔ ذلت ورسوائی اور شکست ان کا مقدر بنی جنہوں نے نائب امام کی اطاعت کو ترک کیا۔
-
دفتر قائد ملت جفریہ قم کی جانب سے ولایت عہدے سے ولی فقیہ تک کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ ولادت باسعادت امام رضا علیہ السلام اور امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے دفتر قائد ملت جعریہ قم کی جانب سے ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے اطلاعات انسٹی ٹیوٹ اور اخبار میں ولی فقیہ کے نمائندے اور اخبار کے مدیر اعلی کو منصوب کیا
حوزہ/ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک حکمنامے میں جناب سید عباس صالحی کو اطلاعات انسٹی ٹیوٹ اور اخبار میں ولی فقیہ کا نمائندہ اور اس اخبار کا مدیر اعلی منصوب کیا ہے۔
-
مغربی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
گناہ انسان کو خدا کی نگاہوں سےگرا جاتا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قریشی نے کہا کہ بعض گناہ، جیسے غیبت، شک اور دوسروں کی زندگیوں میں تجسس ،معاشرے میں عام ہو گئے ہیں اور یہ گناہ انسان کو خدا کی نظروں سے گرا دیتے ہیں۔
-
آئندہ پانچ سال کے لیے بھی آیت اللہ سعیدی کا بطور متولی حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا انتخاب
حوزہ/ ولی فقیہ حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ایک حکم کے ذریعہ آئندہ پانچ سال کے لیے بھی آیت اللہ سعیدی کو بطور متولی حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا برقرار رکھا ہے۔