وہابیت (19)
-
جہاندارالافتاء مصر کے فتوے سے وہابیت کو شدید دھچکا
حوزہ/ دارالافتاء مصر نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ اولیاء اللہ اور صالحین کی قبروں کی زیارت، وہاں دعا کرنا اور اللہ تعالیٰ سے توسل کرنا شرعی طور پر جائز ہے۔
-
جہانآل سعود رجیم کی بربریت؛ مدینہ منورہ میں عالم دین کو بیٹوں سمیت گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
حوزہ/ سعودی حکام نے مدینہ منورہ کے معروف شیعہ عالم دین شیخ کاظم العمری کو ان کے دونوں بیٹوں سمیت دوسری بار گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔
-
ہندوستانہندوستان میں مجمع جهانی اهل بیت(ع) کے زیراہتمام انگریزی میں "وهابیت بر سر دوراهی/Wahhabism at the Crossroads" کی اشاعت
حوزہ؍آیت اللہ مکارم شیرازی کی کتاب "وہابیت دوراہے پر/وهابیت بر سر دوراهی" مجمع جهانی اهل بیت(ع) کی کوششوں اور ولایت پبلیکیشنز کے تعاون سے ہندوستان میں انگریزی میں شائع ہوئی۔
-
ایرانایران میں سلفی اور وہابی تبلیغ کے نیٹورک کو منہدم کر دیا گیا
حوزہ/ ایرانی انٹیلی جنس آرگنائزیشن میں سربازان گمنام امام زمان علیہ السلام کی چوبیس گھنٹے انتھک کوششوں سے ایران میں سلفیوں اور وہابیوں کی تبلیغ اور ترویج کا نیٹ ورک منہدم کر دیا گیا۔
-
علمائے اہل سنت سیستان و بلوچستان ایران کی سانحۂ حرمِ امام رضا کی مذمت:
ایرانوہابی تکفیری ٹولہ دینِ اسلام کا دشمن اور ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، سنی علماء سیستان و بلوچستان
حوزہ/امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک کی بے حرمتی پر سیستان اور بلوچستان کے سنی علماء نے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دہشت گردوں کے خلاف سخت ردعمل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
-
پاکستانعقیدے کے اختلاف پر گولیوں سے بھون ڈالنا اور حقوق مانگنے والوں کے سر قلم کر دینا عالمِ اسلام کے زوال کی نشانیاں ہیں، علامہ حامد موسوی
حوزہ/ تحریکِ نفاذِ فقۂ جعفریہ پاکستان کے سربراہ: اسرائیلی صدر کے دورہ ترکی اور اہلِ قطیف کی گردن زدنی نے اہلِ اسلام کے دل چھلنی کر دیے، شیطنت و صیہونیت مسلم ممالک پر اپنے پنجے پھیلا چکی ہیں،…
-
حوزہ علمیہ کردستان کے ادارۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ:
ایرانوہابی مذہب ایک بے بنیاد مذہب ہے، حجۃ الاسلام سید توفیق رضائی
حوزہ/حوزہ علمیہ کردستان کے ادارۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ نے کہا کہ وہابیت اور سلفی اسلام کے نام پر سرگرمیاں سرانجام دے رہے ہیں اور مال و طاقت کے بل بوتے پر اپنی شناخت اور پہچان کروانے میں…
-
جنبش الامہ لبنان کے سیکرٹری جنرل:
جہانوہابیت شیعہ اور سنی دونوں کی دشمن ہے
حوزہ/ شیخ عبداللہ جبری نے کہا: اسلامی شریعت کا نظریہ مختلف آراء کے ذریعہ اسلامی معاشرہ کے مختلف شعبوں حتی کہ بین الاقوامی سطح پر بھی وسعت اختیار کر سکتا ہے۔
-
مرکزِ فقہئ ائمہ اطہار (ع) کے سربراہ:
ایرانوہابیت اور صہیونیت عالم اسلام میں رونما ہونے والے تمام فتنوں میں ملوث ہے
حوزہ/ آج عالم اسلام میں رونما ہونے والا ہر فتنہ،صہیونیوں کا آلہ کار،گمراہ اور منحرف فرقہ وہابیت کے کنٹرول میں ہے۔
-
مقالات و مضامینیہودیت اور وہابیت کے درمیان شباہتیں
حوزہ/ وہابیت کا اصول مسلمانوں کی تکفیر اور مسلمانوں کو للکارنے پر استوار ہے اور اس کی تمام تر کوشش یہ ہے کہ مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خلاف صف آرا کیا جائے، عالم اسلام کا چہرہ مخدوش اور داغ دار…
-
مقالات و مضامینجنت البقیع کا مختصر تعارف
حوزہ/ آج عالمی سطح پر ہر عاشق اہلبیت علیہم الصلوٰۃ والسلام کا یہی مطالبہ ہے جنت البقیع پر حرم آئمہ معصومین علیہم السلام کی جلد از جلد تعمیر کی جائے تاکہ وہاں کی نورانی قبورپر گنبد سایۂ فگن ہو…
-
مقالات و مضامینشاہ اسماعیل دہلوی کے نقطۂ نظر سے تکفیر کا مطالعہ اور وہابیت کے نظریہ سے اس کا موازنہ
حوزہ/وہابیت عمل کو ایمان کی ایک شرط سمجھتی ہے، لہذا اگر کوئی شہادتین زبان پر جاری کرتا ہے، نماز پڑھتا ہے، روزہ رکھتا ہے، لیکن وہ استغاثے کا بھی قائل ہو تو اسے کافر سمجھا جاتا ہے؛ کیونکہ وہ خدا…