پاکستانی وزیراعظم (8)
-
جہانپاکستانی وزیراعظم اور ایرانی صدر کی قاہرہ میں ملاقات / دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
حوزہ/ پاکستانی وزیراعظم اور ایرانی صدر نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ملاقات کی ہے۔ جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم:
پاکستاناسرائیلی مظالم کی عالمی سطح پر سخت مذمت ہونی چاہئے
حوزہ / پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: اسرائیل کو اپنے جرائم پر جوابدہ بنانا ہو گا۔
-
پاکستانی وزیراعظم:
ایراناسرائیلی فورسز فلسطینیوں کی نسل کشی کے سنگین جرائم کا ارتکاب کر رہی ہیں
حوزہ / پاکستانی وزیر اعظم نے خان یونس میں غاصب اسرائیلی فورسز کی پُرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے۔ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں…
-
پاکستانپاکستانی وزیراعظم کا ایرانی نو منتخب صدر سے ٹیلی فونک رابطہ / برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
حوزہ / پاکستان کے وزیراعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں مبارکبار دی اور انہیں مبارکباد کے ساتھ ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
-
ایرانوزیراعظم شہباز شریف کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات / صدر رئیسی کی تعزیت سمیت مختلف امور پر گفتگو
حوزہ / پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانپاکستان فلسطینیوں پر صیہونی ریاستی مظالم کی مذمت کرتا ہے/پاکستانی وزیر اعظم نے عالمی یوم القدس منانے میں ایران کی حکمت عملی کو سراہا
حوزہ؍پاکستانی وزیر اعظم "شہباز شریف" نے عالمی یوم القدس کے موقع پر اس دن کو فلسطین کی مظلوم قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی قرار دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اقدام کو سراہتے ہوئے اس سرزمین کے عوام…