پیرس اولمپک
-
پیرس اولمپکس 2024 میں ایران کے اسپورٹس کارواں کے نام رہبر انقلاب کا شکریے کا پیغام
حوزہ/ پیرس اولمپکس 2024 میں ایران کے اسپورٹس کارواں کے مقابلے مکمل ہو جانے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے شکریے کا پیغام جاری کیا۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ کی پیرس اولمپک کے دوران حضرت عیسی (ع) کی توہین کی شدید مذمت
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اپنے ایک بیانیہ میں پیرس اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا: فرانس میں سیکولرازم یا لائیکزم انسانوں کے دین اور روحانیت کی فطری طرفداری کو روک نہیں سکتے اور دیندار اور یقینا موحدین اس باطل نظریہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی پیرس اولمپک کی افتتاحی تقریب میں حضرت عیسٰی (ع) کی توہین کی شدید مذمت
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے اپنے ایک پیغام میں پیرس اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب کے موقع پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے دنیا بھر کے توحید پرستوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایمان اور توحید کا ایک متحدہ محاذ قائم کریں اور مل کر ان توہین آمیز حرکات کا مقابلہ کریں۔
-
پیرس اولمپکس میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر پابندی کا مطالبہ
حوزہ/ فرانسیسی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے 2024 کے پیرس اولمپکس میں اسرائیل کو شرکت سے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔