کامیابی
-
کشمیری شیعہ نوجوان اور علمی میدان میں کامیابی
حوزہ/ آج کے زمانہ میں علم حاصل کرنا بہت آسان ہے لیکن اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ مقابلہ سخت ہے ، اب کشمیری شیعہ نوجوان اور جوان ہر میدان میں آگے بڑھ رہے ہیں خصوصا علمی میدان میں پیشاپیش قدم بڑھا رہے ہے۔
-
استاد حوزہ علمیہ کاشان:
کربلا میں وہی لوگ کامیاب ہوئے جنہوں نے اپنی جان، مال اور آل و اولاد کو قربان کر دیا
حوزہ/ حوزہ علمیہ کاشان کے استاد نے کہا: واقعہ کربلا میں حق و باطل کی جنگ میں تین طرح کے افراد موجود تھے لیکن صرف وہی لوگ کامیاب ہوئے جنہوں نے اپنی، مال اور اپنی آل و اولاد کو امام حسین علیہ السلام پر قربان کر دیا اور حق کی راہ میں شہید ہوئے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے جنرل سیکرٹری:
جب تک کامیابی نہیں مل جاتی ہم دشمنوں سے لڑتے رہیں گے
حوزہ/ جہاد اسلامی فلسطین کے جنرل سیکرٹری زیاد النخالہ نے کہا کہ دشمن کے سامنے ڈٹ کے کھڑے ہونا ہی غاصب صہیونیوں سے نجات کا واحد راستہ ہے ، اور جب تک کامیابی نہیں مل جاتی ہم دشمنوں سے لڑتے رہیں گے۔
-
انسان، صبر سے سعادت کی راہوں کو طے کر سکتا ہے، آیت اللہ ہاشمی علیا
حوزہ/ حوزه علمیه تہران کے استادِ اخلاق نے کہا کہ اگر انسان کی عقل اور درک و تفکر میں کوئی کمزوری نہ ہو تو انسان اپنی سعادت کی راہ خود پیدا کرتا ہے ورنہ جہل و جہالت کا شکار ہو گا اور نتیجتاً انسان کا دل سخت ہو جائے گا۔
-
اسرائیل فلسطینیوں کے مذہبی اصولوں کو نہیں مٹا سکتا: بحرینی عالم دین
حوزہ/ آیت اللہ غریفی نے کہا: صیہونیوں نے ایک بار پھر ظلم و ستم اور جنون و پاگل پن دکھایا ہے اور فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے ہیں، لیکن وہ چاہے جتنی کوشش کر لیں، فلسطینی قوم کے مذہبی اصولوں کو مٹا نہیں سکتے۔
-
غزہ میں صیہونیوں کو اپنے مقاصد میں کامیاب ہونے نہیں دیں گے: حزب اللہ
حوزہ/ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے باشندوں کی شدید مزاحمت کی وجہ سے صیہونی وہاں اپنے کسی بھی اہداف کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے اور نہ ہی مستقبل میں ایسا کر سکیں گے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی فتح یقینی ہے: عراق میں رہبر معظم کے نمائندے
حوزہ/ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی نے کہا: خدا کی نصرت کرے گا خدا اس کی نصرت کرے گا اور خدا کے ارادے اور شہداء کے خون کی برکت سے عنقریب فلسطینی مجاہدین کو ایک یقینی فتح نصیب ہوگی۔
-
فتح غزہ پر میرا ایمان ہے: فلسطینی شاعرہ
حوزہ/ فلسطینی شاعر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر دوسرے ممالک خاموش رہے تو غزہ تباہ ہو جائے گا، کہا: میں خدا کے کلام پر یقین رکھتا ہوں کہ فتح ہمیں نصیب ہوگی۔
-
رہبر معظم:
مغربی رہنماوؤں کے پے در پے دورے اس لئے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کو بکھرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے کہا کہ زخمی ہوکر زمیں بوس ہو جانے والی قابض غاصب حکومت فلسطینی مجاہدین سے پڑنے والی کاری ضرب کا انتقام غزہ کے عوام سے رہی ہے۔
-
عراق میں رہبر معظم کے نمائندے:
انسانیت کے خلاف شیطانی جماعت کا نام اسرائیل ہے
حوزہ/ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی نے کہا: اسلامی ممالک میں مزاحمتی محاذ کی فتح کی پر جشن منایا گیا ، یہ اتحاد اسلامی کی علامت ہے اور امام حجۃ ابن الحسن العسکری عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ہاتھوں عدل الہی کے قیام کی زمینہ سازی ہے۔
-
کامیابی کے لئے علم اور تربیت کے ساتھ اچھے اخلاق کا ہونا ضروری، مولانا سید شباب حیدر
حوزہ/ علم اور دولت کی وضاحت اور ان میں فرق بتاتے ہوئے مولانا موصوف نے کہا کہ علم جتنا تقسیم کیا جاتا ہے اس میں اضافہ ہی گا اور دولت کو جتنا خرچ کیا جائے یہ کم ہوتی جائے گی۔ علم کو تقسیم کرنے سے کمال نصیب ہوگی جبکہ دولت خرچ کرنے سے مفلس اور کنگال ہوگا۔ علم اور تربیت کے ساتھ حُسن اخلاق اہم ہے۔ علم ذخیرہ ہو اور تربیت یافتہ بھی لیکن اچھے اخلاق کا فقدان ہو تو ایسے شخص کو باکمال ہونا ناممکن ہے۔ عزت اور فضیلت کا مالک تبھی ہوگا جب قابل ستائش اخلاق سے مزین ہو۔
-
اسرائیل کو صرف طاقت کی زبان سمجھ میں آتی ہے: حزب اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ مزاحمت نے ہمیں سکھایا کہ طاقت کے ذریعے اپنے حقوق واپس لیے جا سکتے ہیں۔
-
مولانا سید معصوم رضا واعظ کے فرزند کی NEETمیں نمایاں کامیابی پر مولانا شفیع حیدر رضوی کا تہنیتی پیغام
مولانا سید معصوم رضا واعظ کی زحمت قوم پر احسان کا درجہ رکھتی ہے: مولانا سید شفیع حیدر رضوی
حوزہ/ قم المقدسہ سے حجۃ الاسلام سید شفیع حیدر رضوی نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید معصوم رضا واعظ کے فرزند محمد بریر کی نیٹ (NEET)کے امتحان میں نمایاں کامیابی پر مبارکبادی کا پیغام جاری کرتے ہوئے اس ترقی کو مولانا کی تربیت اور بے پناہ شفقتوں کی مرہون منت قرار دیا۔
-
مولانا معصوم رضا واعظ کے فرزند کی نیت (NEET) کے امتحان میں نمایاں کامیابی
حوزہ/ ہندوستان میں چھپرہ،بہار سے تعلق رکھنے والے مولانا ڈاکٹر معصوم رضا واعظ کے فرزند محمد بریر نے نیٹ( NEET) امتحان میں کامیابی حاصل کرکے عصری تعلیم کے میدان میں ترقی کا پرچم لہرایا۔
-
عراقی فوج کی بڑی کامیابی، داعش کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ
حوزہ/ عراق کی رضاکار فورس حشدش الشعبی کے آپریشنز کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں دہشت گرد گروہ داعش کے باقی ماندہ نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
شامی فوج کی بڑی کامیابی، داعش کے ہتھیاروں کے بڑے ذخیروں پر قبضہ
حوزہ/ شامی فوج نے درعا کے مضافات میں دہشت گرد گروہ داعش کے زیر استعمال ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ایک بڑے ذخیرے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
ایک کامیاب اور روشن مستقبل خطے کے لوگوں کا انتظار کر رہا ہے: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری نے خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کے قیام کے سلسلے میں رہبر معظم، حکومت اور عوام کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ رونما ہونے والی تبدیلیوں کے پیش نظر میں کہہ سکتا ہوں کہ خطے کے عوام کا روشن اور کامیاب مستقبل منتظر ہے۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے ۴۴ویں سالگرہ پر پیروان ولایت کا مبارکباد:
انقلاب اسلامی کے بقا میں مسلمانان عالم کی کامیابی کا راز مضمر: مولانا قمی
حوزہ/ مولانا قمی نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران ایک نعمت الٰہی ہے جو کسی معجزے سے کم نہیں اس انقلاب نے دنیا بھر کے تمام مزاحمتی تحریکوں کو جلا بخشی اور مظلومین و مستضعفین جہاں کے لئے جینے کی راہ ہموار کردی ۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا بیان
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ نے ایک بیانیہ صادر کرتے ہوئے تمام عالم اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کیا۔
-
کانفرنس ’’ امناء الرسل ‘‘ کے کامیاب انعقاد پر آیت اللہ اعرافی نے سراہا
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کانفرنس ’’ امناء الرسل ‘‘ کے منتظم کے نام ایک خط میں حجۃ الاسلام والمسلمین رضا اسکندری کی سعی و کوشش کو سراہا۔
-
کامیابی استقامت کا نتیجہ: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے طلاب کو خطاب کرتے فرمایا کہ ہر انسان چاہتا ہے کہ کامیاب ہو۔ لیکن کچھ ہی لوگوں کو کامیابی ملتی ہے ۔ آخر یہ کامیابی کیسے ملے گی؟ قرآن کریم کے سورہ فصلت آیت ۳۰، سورہ احقاف آیت ۱۳، سورہ جن آیت ۱۶ میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے کامیابی کا ایک ذریعہ استقامت بتایا ہے۔ یعنی حالات چاہے جیسے بھی ہوں انسان اپنے ایمان پر ثابت قدم رہے۔
-
خداوند کی رضایت کو دیکھتے جو بھی میدان میں کوشش کی جائے کامیابی آپ کے قدم چومے گی، ڈاکٹر محمد لطیف مطہری
حوزہ/ نونہال اسلامیہ پبلک سکول کچورا کے طلاب اور طالبات سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد لطیف مطہری نے کہا کہ خداوند متعال کی رضایت کو ملحوظ خاطر رکھ کر جس تعلیمی میدان میں بھی انسان سعی و کوشش کرے، کامیاب ہو سکتا ہے۔
-
ایودھیا امسن خورد کی بیٹی نے حجاب میں رہ کر تعلیمی میدان میں قوم کا نام روشن کیا
حوزہ/ قدسیہ زہرا نے 12th یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن سےضلع میں امتیازی کامیابی حاصل کی اور اتر پردیش صوبے میں چوتھا مقام حاصل کیا۔
-
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی کامیابی کے عوامل کا مطالعہ
حوزہ/ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے والا ایک راز مستقبل کی سوچ و تفکر تھا۔امام رح مستقبل اور عاقبت اندیشی کے حوالے سے بہت عمیق اور گہرے تفکر کے مالک تھے۔
-
مولانا سید محمد مہدی نے علم کے میدان میں کامیابی کا پرچم لہرایا
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا سید محمد مہدی استاد جامعہ امام مہدی شہر اعظم گڑھ نے ایم ، اے فارسی کے فائنل امتحان میں 92%نمبرات حاصل کر کے شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئے اور علم کے میدان میں ترقی کا پرچم لہرایا۔
-
آغا سید حسن کا تدریسی عملے اور طلاب کو پر خلوص مبارک باد:
باب العلم پبلک ہائر سیکنڈری اسکول بڈگام کی میٹرک امتحانات میں صد فیصد کامیابی
حوزہ/ اس شاندار کامیابی سے اسکول کی اعتباریت میں اضافہ ہوا ہے انہوں نے تدریسی عملے اور طلاب کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ تعلیمی ادارہ آئندہ بھی کامیابیوں کی منزلیں طے کرتا رہے گا ۔
-
اسلامی انقلاب کی کامیابی نے حقیقی اسلام سے دنیا کو روشناس کرایا، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے تینتالیسویں جشن انقلاب کا پوری دنیا میں بالعموم اور ایران میں بالخصوص پر شکوہ اہتمام آج بھی دنیا کو دعوت فکر دے رہا کہ اس انقلاب کے دیگر انقلابات سے امتیازات کے بارے میں اپنی تحقیق کا سلسلہ جاری رکھیں۔
-
کانپور میں ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام سہ روزہ دینی تعلیمی کانفرنس:
کامیابی ہی انسان کا مقصد ہے، مولانا سید فیض عباس
حوزہ/ اللہ نے انسان کو عبادت کے لئے پیدا کیا ہے، عبادت تقویٰ کا پیش خیمہ ہے اور تقویٰ کا نتیجہ کامیابی ہے اور یہی انسان کا مقصد ہے۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے شعبہ مذہبی امور نے زیارت اربعین کے لیے تیار کردہ تعلیمی و تبلیغی منصوبہ کی بھرپور کامیابی کا اعلان کیا ہے
حوزہ/ شعبہ مذہبی امور کی جانب سے اس مناسبت پہ زیارت کے لیے دسیوں لاکھ مومنین کو معلوماتی، تعلیمی اور رہنمائی فراہم کرنے اور دیگر خدمات کی فراہمی کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامات کیے گئے تھے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات اور استعماری سازشیں
حوزہ/ دشمن کے ہزارہا پروپیگنڈوں اور سازشوں کے باوجود ایران میں کامیابی کے ساتھ الیکشن ہوا۔ ایرانی عوام نے استعمار کے تمام تر حیلوں کو مسترد کرتے ہوئے آیت اللہ رئیسی کو اپنا نیا صدر منتخب کیاہے ۔مغربی دنیا کو ایرانی عوام کے جمہوری حق رائے دہی کے نتائج کا احترام کرنا چاہیے ۔آخر کب تک وہ یمن ،شام ،عراق اور افغانستان کی طرح ایران کو برباد کرنے کے منصوبے بناتے رہیں گے ۔انہیں ہر محاذ پر شکست کا سامناہے اس کے باوجود کسی ملک کے جمہوری حقوق کا احترام نہ کرنا ،دنیا کو عالمی جنگ میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔