کتائب سید الشہداء (5)
-
گیلریتصاویر/ زائرین مسجد جمکران کی خدمت کے لئے سید الشہداء بٹالین عراق کی جانب سے موکب کا اہتمام
حوزہ/ نیمہ شعبان کے موقع پر زائرین مسجد جمکران کی خدمت کے لئے سید الشہداء بٹالین عراق (کتائب سید الشہداء) کی جانب سے موکب کا اہتمام کیا گیا۔
-
سیدالشہداء بٹالین کے سیکریٹری جنرل:
جہانشام و عراق میں ترکی اور صیہونی منصوبے ناکام ہو چکے ہیں
حوزہ/ عراق کی سیدالشہداء بٹالین کے سیکریٹری جنرل نے ترک صدر کو خبردار کرتے ہوئے کہا: "آپ کے توسیع پسندانہ منصوبے، مظلوموں کی مدد کے بجائے، صیہونی حکومت کے مفادات کے تحت ہیں، اور شام میں آپ کی…
-
جہانسید الشہداء بریگیڈز عراق کے سربراہ کا لبنانی عوام سے خطاب/ اعلان فتح سے پہلے فیصلہ کن ضرب لگانے والے آپ ہیں
حوزہ/ سید الشہداء بریگیڈز عراق کے سربراہ ابو الولاء الولائی نے لبنان میں جنگ بندی اور عوام کی گھروں کو واپسی کے بعد ایک بیان جاری کیا، جس میں مزاحمت کاروں کی قربانیوں اور صہیونیوں کے زوال پر…
-
ایران میں سید الشہداءؑ بٹالین کے نمائندے کے ساتھ گفتگو:
جہانآپریشن " وعدہ صادق" نے عالمی خارجہ پالیسی کا توازن بدل کر رکھ دیا
حوزہ/ ایران میں سید الشہداءؑ بٹالین کے نمائندے حسن العبادی نے کہا:اسلامی جمہوریہ ایران کا آپریشن ’’وعدہ صادق ‘‘صیہونی حکومت کی جارحیت کا ایک کامیاب اور فیصلہ کن جواب تھا، اور اس آپریشن نے عالمی…
-
شیخ حسن العبادی:
جہانجب تک غزہ میں صہیونی اور امریکی بربریت باقی ہے امریکی اڈوں پر حملے بھی جاری رہیں گے
حوزہ / کتائب سید الشہداء کے نمائندہ شیخ حسن العبادی نے کہا: امریکی اڈوں پر عراقی اسلامی مقاومتی فورسز کے حملے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک غزہ کے شہریوں پر صیہونی حکومت کی بربریت مکمل طور پر…