کرم یکجہتی کمیٹی
-
کرم یکجہتی کمیٹی کے تحت نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے پریس کانفرنس؛ امن و امان کا مطالبہ
حوزہ/کرم یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پاکستان میں منعقدہ پریس کانفرنس سے سید تجمل حسین صدر تحریکِ حسینی، شبیر حسین ساجدی ترجمان کرم یکجہتی کمیٹی، آغا مزمل حسین تحصیل صدر مجلس وحدت مسلمین پارہ چنار، جعفر حسین صدر پاکستان تحریک انصاف، سید نجات حسین و دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
-
کرم یکجہتی کمیٹی کے تحت 20 ویں روز بھی علامتی دھرنا؛ مسائل کے حل تک یہ احتجاج جاری رہے گا، مقررین
حوزہ/کرم یکجہتی کمیٹی کے زیرِ اہتمام 20 ویں روز بھی علامتی دھرنا جاری رہا، دھرنے سے کرم عمائدین اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
-
کرم یکجہتی کمیٹی کے تحت 18 ویں روز بھی علامتی دھرنا؛ ضلع کرم کے تمام رہائشی امن کے خواہاں ہیں، مقررین
حوزہ/کرم یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام علامتی دھرنا 18ویں روز بھی جاری رہا، جس میں ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے امن و امان پر زور دیا۔
-
کرم یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام علامتی دھرنا 17ویں روز بھی جاری؛
حکومتی ناقص کارکردگی کی وجہ سے لاکھوں افراد کی جانیں خطرے میں ہیں، علامہ سید احمد اقبال رضوی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے نائب چیئرمین علامہ سید اقبال رضوی نے کرم یکجہتی کمیٹی کے تحت علامتی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی ناقص کارکردگی کی وجہ سے لاکھوں افراد کی جانیں خطرے میں ہیں۔
-
کرم یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا 16ویں روز بھی جاری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی نے دھرنے میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ "ہم پہلے بھی پاراچنار کے مسائل کے لیے کھڑے رہے ہیں اور آئندہ بھی کھڑے رہیں گے۔ پاراچنار میں جاری بدامنی ہمارے علم میں ہے، ہم ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔