کرناٹک حجاب تنازعہ
-
ہندوستان: باحجاب طالبات کی پری یونیورسٹی کورس میں نمایاں کامیابی
حوزہ؍ایک جانب کرناٹک میں باحجاب طالبات کو اسکول و کالج میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے وہیں دیگر اسکولوں میں باحجاب طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ وہ تعلیم کے تئیں کافی پُرجوش ہیں۔
-
حجاب نہ صرف ضروری ہے بلکہ ہماری خواتین کی عزت اور عفت بھی ہے، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ حجۃ الاسلام آغا سید عابد حسین حسینی نے کرناٹک کورٹ میں حجاب کے خلاف أئے فیصلہ پر کہا کہ یہ افسوس کی بات ہے کہ کرناٹک ہائی کورٹ کی بنچ نے حجاب کے بارے میں اپنا فیصلہ قرآن کی صریح آیت کے خلاف سنایا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمان خواتین کو حجاب کے سلسلے میں درپیش چیلنجز کے سلسلے میں عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کا بیانیہ
حوزہ/ ہندوستان کے مسلمان جو اپنی مہربانیوں، فرہنگ و ثقافت سے دوستی اور صلح و سلامتی کی وجہ سے مشہور ہیں اور دیگر اقوام اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کے شانہ بشانہ اپنے ملک کے دفاع اور اسکے استقلال اور آزادی کے لئے انتھک محنت کی وجہ سے اہل فرھنگ و فن و ہنر اور ثقافت کے دلداہ افراد کی جانب سے قابل ستائش رہے ہیں اور اپنے مذہبی اقدار کی اپنے قومی اقدار کے ساتھ ہمیشہ ہی سے پابندی کرتے چلے آرہے ہیں، ان کا احترام اور تکریم کی جانی چاہئیے۔
-
مسلمان حجاب کو ترک نہیں کرسکتے، حکومت حجاب پر پابندی کو فوری لغو کرے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ ہم مجمع علماء خطباء حیدرآباد دکن حکومت کرناٹک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسلام مخالف اقدامات سے باز آجائے اور حجاب پر عملی پابندی کو فوری طور سے ہٹائے کیوں کہ مسلمان حجاب کو ترک نہیں کرسکتے ۔
-
ہندوستان میں پردے کے خلاف چل رہی مہم کے سلسلے میں علمائے ہندوستان سے حوزہ نیوز ایجنسی کا انٹرویو:
پردے کی مخالفت انسانی اقدار اور اخلاق کی مخالفت ہے، علمائے ہندوستان
حوزہ/ کرناٹک میں حجاب کے خلاف جو مہم چلائی جارہی ہے اب سیاسی رنگ اختیار کرچکی ہے ۔بلکہ یوں کہاجائے کہ حجاب کے خلاف سیاست نفرت میں بدل گئی ہے ۔ورنہ کالج کے کیمپس میں طلباء بھگوا گمچھے اوڑھے ہوئے ،جے شری رام ‘ کے نعرے کیوں لگارہے تھے ؟
-
کرناٹک حجاب تنازعہ؛ بہادر بیٹی مسکان نے سنائی اپنی کہانی خود اپنی زبانی
حوزہ/ اگر انھیں حجاب پہن کر کالج آنے سے منع کیا جاتا ہے تو کیا وہ اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھ پائیں گی؟ اس کے جواب میں مسکان کا کہنا ہے کہ ’حجاب ہماری شناخت کا حصہ ہے۔