کرونا وائرس اور ہماری ذمہ داری
-
میں بھی مختلف میٹنگز میں ماسک استعمال کرتا ہوں، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب کا مختلف ورکنگ میٹنگز میں کورونا کے خلاف صحت کے قوانین کا پابند ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ میں بھی مختلف میٹنگوں میں ماسک کا استعمال کرتا ہوں۔
-
ویڈیو| کیا کرونا عذاب الھی ہے، سنیں علامہ حافظ ریاض حسین نجفی کی زبانی
حجۃ الاسلام والمسلمین حافظ سید ریاض حسین نجفی
-
اله آباد کے سائنسداں فراز زیدی کرونا ویکسین تیار کرنے میں مصروف
حوزہ/کرونا ویکسن تیار کرنے کے عمل میں ہندوستان کے شہر اله آباد سے تعلق رکھنے والے فراز زیدی بھی شامل ہیں، ان کی زیرقیادت سائنس دانوں کی ٹیم مسلسل تحقیقات کر رہی ہے۔
-
کورونا کا تعلق کسی بھی مذہبی طبقے سے جوڑ کرقوم کے درمیان فاصلے بڑھانا پاکستانی قوم کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلائو کا سبب کوئی ایک بھی زائرنہیں بلکہ حکومت کی ناقص حکمت عملی کے باعث یہ ملک کے مختلف حصوں میں پھیلاہے ۔ زائرین کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈے اور میڈیا ٹرائل کے ذریعے کی گئی کردار کشی متعصبانہ عمل ہے ۔
-
ایران میں 41 ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب
حوزہ/ایران میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔
-
اس مشکل گھڑی میں صاحب حیثیت افراد ضرورت مند غریب طبقے کی ہر ممکن مدد کریں، فرحانہ گلزیب
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری فلاح و بہبود محترمہ فرحانہ گلزیب نے کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی سنگین صورتحال میں مستحق خاندانوں میں راشن اور حفاظتئ ماسک تقسیم کیا۔
-
عوام اور حکومت کا باہمی تعاون ہی کورونا کی وباء سے وطن عزیز کو باہر نکال سکتا ہے،علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے میڈیا کو جاری ٹکرزمیں کہاکہ عوام اور حکومت کا باہمی تعاون ہی اس مہلک وبا ءسے وطن عزیز کو باہر نکال سکتا ہے۔ یہ وقت راہ خدا میں خرچ کرنے کا بہترین وقت ہے ۔
-
ہر ملک میں رہنے والے اپنے اپنے ممالک کی کرونا وائرس پر جاری کردہ پالیسیوں پر عمل کریں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ کرونا وائرس ایک عالمی وباء بن چکی ہے پوری دنیا اس وقت اس کی لپیٹ میں ہے ہر ملک میں رہنے والے اپنے اپنے ممالک کی کرونا وائرس پر جاری کردہ پالیسیوں پر عمل کریں تا کہ انسانی جانوں کا اتلاف کم سے کم ہوسکے۔
-
خدا کی لاٹھی بے آواز ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تشہیری وائرس ناکام
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران نے نہ صرف دستیاب وسائل سے کورونا کو لگام دی ہے بلکہ اس کے لئے کچھ دوائیاں بھی تیار کرچکا ہے جو آزمائشی مراحل سے گذر رہی ہیں جبکہ برطانیہ کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ "ہمیں کورونا کی وجہ سے دوسری عالمی جنگ کی سی صورت حال کا سامنا ہے"
-
پاکستانی عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے، علامہ نیاز حسین نقوی
حوزہ/ علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا کہ عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے۔ علامات ظاہر ہونے کی صورت میں متاثرہ شخص اپنا چیک اپ کروائے اور علاج کروائیں کیونکہ کوئی ایک متاثرہ شخص پورے خاندان کی تباہی کا باعث بن سکتا ہے۔
-
کورونا وائرس،احتجاجی مظاہرہ: سعودی شیعہ صوبہ 'قطیف' مکمل لاک ڈاؤن
حوزہ/سعودی حکام نے پورے صوبے کو قرنطینہ میں رکھنے کے اعلان کے ساتھ علاقے کو مکمل طور پر لاک ڈاون کردیا ہے۔ حکام کے اس اقدام کو امتیازی سلوک قرار دے کر مقامی لوگوں نے احتجا ج کر رہے ہیں۔