کرونا ویکسین
-
تندرستی ہزار نعمت ہے،مولانا ابن حسن املوی کی کرونا ویکسین لگوانے پر تاکید
حوزہ/ رکن مجمع علماء وواعظین پوروانچل اتر پردیش کا کہنا ہے کہ تندرستی ہزار نعمت ہے، سب کو چاہیے کہ ویکسین لگوایں اور صحت بنایں،کورونا بھگایں۔
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی:
کرونا ویکسین نہ لگوانا انسان کو ہلاکت کی طرف دھکیل سکتا ہے
حوزہ / آیت اللہ فاضل لنکرانی نے کہا: یہ سوال کہ کس دلیل شرعی سے ویکسین لگوائیں، کاملاً اشتباہ اور غلط ہے کیونکہ یہ ایک عقلی مسئلہ ہے اور عقل حکم کرتا ہے کہ صحت و سلامتی کی حفاظت کے لیے جو کام ضروری ہے وہ انسان کو انجام دینا چاہئے۔
-
کرونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوانے کے بعد آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا بیان
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: بعض افراد کہتے ہیں کہ ہم ویکسین نہیں لگوائیں گے چاہے جو کچه بهی ہوجائے حالانکہ یہ اسلام کی منطق کے سراسر خلاف ہےچونکہ انسان کو اپنی صحت و سلامتی کا تحفظ کرنا چاہیے۔ روایات میں بهی صحت و سلامتی کی حفاظت کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
-
سعودی عرب خانۂ خدا کے عازمین کو کس ویکسین کے لگوانے پر آنے کی اجازت دیتا ہے؟
حوزہ/یہ معاملہ ایسی حالت میں ہے کہ جب سعودی عرب نے حالیہ مہینوں میں سیفوفارم ویکسین کی منظوری دے دی تھی، اور جن لوگوں کو سینوفارم سے ویکسین دی گئی ہے انہیں بھی لازمی طور پر یو ایس برٹش ویکسین کی خوراک لگانی چاہیے تاکہ خدا کے گھر میں داخل ہونے کی اجازت دی جا سکے۔
-
اربعین حسینی کے حوالے سے عراقی حکومت کا نیا مؤقف
حوزہ/ عراقی حکومت نے اربعین حسینی کے دوران کربلا میں عراقی شہریوں اور غیر ملکی زائرین کے داخلے کے حوالے سے بیان جاری کردیا ہے۔
-
سعودی حکومت نے کرونا ویکسین لگوانے والے غیر ملکی زائرین کو نو اگست سے چند شرائط کے عمرہ کی دی اجازت
حوزہ/ سعودی حکومت نے کچھ شرائط کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی جازت دے دی ہے۔ حج وعمرہ نیشنل کمیٹی کے رکن ھانی علی العمیری نے بتایا ہے کہ سعودی حکومت نے یکم محرم 1443ھ سے بیرون سعودی عرب کے معتمرین کے لئے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے جمعہ تیئیس جولائي کی صبح کورونا وائرس کی ایرانی ویکیسن کا دوسرا ڈوز لیا
حوزہ/ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کورونا کی ایرانی ویکسین کویران برکت کا پہلا ڈوز پچیس جون سنہ 2021 کو لیا تھا اور انھوں نے آج صبح اس ویکیسن کا دوسرا ڈوز لگوایا۔
-
تصاویر/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے کووڈ 19 کی ایرانی ویکسین برکت کی دوسری ڈوز انجیکٹ کروائی
حوزہ/ آج جمعہ 23 جولائی 2021، رہبر معظم انقلاب اسلامی کو کورونا کی ایرانی ویکسین کا دوسرا ڈوز انجیکٹ کیا گيا۔
-
رہبر انقلاب کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین لگوائیں گے
حوزہ/ رہبر انقلاب کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین لگوائیں گے ڈائریکٹر اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز آف ایران ڈاکٹر علی رضا مرندی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین کا پہلا ڈوز انجیکٹ کروائیں گے۔
-
ظالم حکومت بعثی، شہید صدر(رح)سے خوفزدہ تھی اسی لئے ان کو شہید کردیا، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے شہید صدر(رح)کی برسی کے موقع پر کہا کہ عراقی ظالم بعثی حکومت علماء سے ڈرتی تھی اسی لئے علماء کرام کو شہید کردیا۔
-
کورونا ویکسین کی فراہمی کے بارے میں آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی کا شرعی نقطہ نظر
حوزہ/ عراقی ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے ان سے شریعت کے نقطہ نظر سے کورونا ویکسین کے بارے میں پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیا ہے۔
-
علی رضا مرکزی سیکرٹری تعلیم آئی ایس او پاکستان:
طلبہ برادری کا آن لائن کلاسوں کے بعد کیمپس میں امتحانات کا فیصلہ قبول نہیں ہے
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری تعلیم آئی ایس او پاکستان نے کہا کہ کورونا خطرہ کے پیش نظر مستقل جدید آن لائن امتحانی نظام ناگزیر ہوچکا ہے، آن لائن تعلیم کے باعث فیسوں میں بھی کمی کی جائے اور کورونا کے خطرہ کے باعث طلبہ کو ویکسین جیسی فری سہولیات سے بھی مستفید کیا جائے۔
-
جزائر کے عالم دین کا کورونا ویکسین کی ترکیب کے متعلق وضاحت کا مطالبہ
حوزہ/ آئمہ جماعت الجزائر یونین کے صدر، شیخ جلول الحجیمی نے الجزائر کے عہدیداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا ویکسین کی ترکیب کی وضاحت کریں تاکہ اس بات کا یقین کیا جاسکے کہ اس کا مواد حلال ہے یا حرام۔
-
کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ جموں و کشمیر پہنچ گئی
حوزہ/ کووی شیلڈ ویکسین کی پہلی کھیپ بدھ کو جموں و کشمیر کے دونوں دارالحکومت سری نگر اور جموں پہنچ گئی ہے اور اس کو فوراً کولڈ سٹوریج میں منتقل کیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کو کورونا ویکسین سے محروم کر رہی ہے
حوزہ/ فلسطینی نیشنل پلان موومنٹ کے سربراہ نے کہاکہ فلسطینیوں کو کورونا ویکسین سے محروم کرنے میں نسل پرستی کی صہیونی پالیسی کے خلاف عالمی سطح پر ایک مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
اہل سنت عالم دین:
اسلام میں جان کی حفاظت سب سے ضروری، مولانا خالد رشید فرنگی محلی
حوزہ/ اسلام میں سنی سنائی باتوں پر فیصلہ کرنا ہی ناجائز ہے۔ بغیر کسی تصدیق کے کسی چیز کو حرام یا حلال کیسے کہا جاسکتا ہے؟ جو لوگ کورونا ویکسین کو حرام کہہ رہے ہیں۔ انہیں یہ بتانا چاہئے کہ انہوں نے کس ڈاکٹر سے جانکاری حاصل کی ہے۔
-
حکومت کا سارا زور فلاح و بہبود پر مبنی ہونا چاہئے نہ کہ انتخابات کے وقت، جماعت اسلامی ہند
حوزہ/ جماعت اسلامی ہند کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا ہے کہ مفت ویکسین فراہم کرنا کسی بھی حکومت کا بنیادی فرض ہے اور اسے سیاسی آلے کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔