گمراہی
-
پانچ قسم کے افراد جنہیں شیطان گمراہ نہیں کر سکتا
حوزہ/ حجتالاسلام ابوالفضل شیخی نے اصفہان کے حوزہ علمیہ میں درس اخلاق کے دوران پانچ ایسی صفات کا تذکرہ کیا جس جس سے متصف انسان کو شیطان کبھی گمراہ نہیں کر سکتا، ان میں اخلاص، رضا الٰہی، صبر، خیرخواہی اور ذکر الٰہی کرنے والے افراد شامل ہیں، جو ایمان میں مضبوطی اور عمل کی پاکیزگی کی بدولت شیطانی وسوسوں سے محفوظ رہتے ہیں۔
-
امام حسین (ع) نے لوگوں کو جہالت،پستی، ذلت،گمراہی اور ضلالت سے نکالنے کے لئے اپنے خون سے اسلام کو سیراب کر دیا، ڈاکٹر محمد لطیف مطہری
حوزہ/ اگر معاشرے میں اسلامی اقدار کی پاسداری نہ ہو تو وہ ماڈرن جاہل معاشرہ ہے۔امام حسین علیہ السلام نے اسلامی اقدار کی حفاظت کی خاطر نہ فقط اپنی قربانی پیش کی بلکہ اپنے سارے عزیزوں کو بھی اسلام اور اسلامی اقدار کی سر بلندی کی خاطر قربان کر دیا۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کا آیت اللہ موحدی کرمانی کے ساتھ انٹرویو:
"جہاد تبیین" کا مطلب ہے لوگوں میں بیداری پیدا کرنا اور لوگوں کو تاریکی سے بچانا
حوزہ/ تہران کے عبوری امام جمعہ نے کہا کہ "جہاد تبیین" یعنی روشن خیالی، بیداری اور لوگوں کو گمراہی کے اندھیروں سے نکالنا قرار دیا اور کہا: ایک شخص اونچامقام اورجاہ و منزلت کے حصول میں اپنے آپ کو بھی کھو سکتا ہے، ایسی صورت میں وہ معاشرے کو بدحالی کے دہانے پر لاکر کھڑا کر دے گا۔
-
گمراہی سے بچنے کا اکیلا راستہ قران و اہلبیت (ع) سے تمسک اور وابستگی، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ رمضان المبارک میں انسان کی گمراہی سے پتہ چلتا ہے کہ انسان کا نفس بھی بہکانے میں شیطان سے پیچھے نہیں ۔ یہ نفس شیطان سے کم خطرناک نہیں ہے۔