گوٹیرس (8)
-
جہانشام میں عام شہریوں کے قتل عام کی روک تھام کے لیے اقوام متحدہ کی اپیل
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ترجمان نے منگل کی شب شام میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین سے مطالبہ کیا کہ وہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور مزید…
-
جہانغزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے: گوٹیرس
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بدھ کی شام کہا کہ فلسطینیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، جس میں غزہ پٹی بھی شامل ہے۔
-
جہانشام کے تقسیم ہونے کا خطرہ اب بھی موجود ہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس (داووس) کے موقع پر شام کے تقسیم ہونے کے خطرے اور مغربی کنارے کے اسرائیل میں شامل ہونے کے امکان کے بارے میں خبردار…
-
جہانشمالی غزہ میں قیامت خیز انسانی بحران/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی اسرائیل پر سخت تنقید
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، آنتونیو گوتریش نے اتوار کے روز شمالی غزہ میں بڑھتے ہوئے قتل عام اور تباہی و بربادی پر گہرے افسوس اور تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے اسرائیلی حکام پر انسانی امداد…
-
جہانمیں اپنی اور اقوام متحدہ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں: گوٹیرس
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ دنیا میں بہت سے ایسے بحران ہیں جن کا حل مشکل ہے اور بحران حل ہونے کے بعد معتدل حالات پیدا کرنا اس سے بھی زیادہ مشکل ہے۔