۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 9, 2024

ہفتہ عدالت

کل اخبار: 4
  • شہید بہشتی کی چند اہم خصوصیات پر ایک نظر

    بمناسبت ہفتہ عدالت:

    شہید بہشتی کی چند اہم خصوصیات پر ایک نظر

    حوزه/ عدالت خواہی اور معاشرے سے پسماندگی اور محرومیت کو دور کرنا انبیائے الہی کے بنیادی اور اساسی کاموں میں شمار ہوتا تھا۔ انبیاء کی پیروی اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہید بہشتی نے اپنے سیاسی اور سماجی آرمانوں کو قرآن کے مطابق لانے کی کوشش کی۔ شہید بہشتی قیام عدل اور معاشرے سے پسماندگی اور محرومیت کو دور کرنے کیلئے ہمیشہ کوشاں رہے۔

  • آیۃ اللہ شہید ڈاکٹر محمد حسین بہشتی کی معنوی اور اخلاقی صفات

    بمناسبت ہفتہ عدالت:

    آیۃ اللہ شہید ڈاکٹر محمد حسین بہشتی کی معنوی اور اخلاقی صفات

    حوزه/ دنیا میں اگر کوئی شخص کامیاب ہوا ہے تو اس میں معنویت اور اخلاق کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ انہیں کامیاب اور عظیم شخصیات کی فہرست میں آیۃ اللہ شہید ڈاکٹر محمد حسینی بہشتی کا نام بھی آتا ہے۔

  • شہید بہشتی خمینی بت شکن کی نگاہ میں

    شہید بہشتی خمینی بت شکن کی نگاہ میں

    شہید بہشتی کا اصل نام سید محمد حسین بہشتی ہے۔ آپ ایران کے مشہور اور تاریخی شہر اصفہان میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شمار ان محدود افراد میں ہوتا ہے جن کا انقلابِ اسلامی کے قیام میں بنیادی کردار رہا ہے۔

  • شہید بہشتی، رہبرِ انقلاب کی نظر میں

    شہید بہشتی، رہبرِ انقلاب کی نظر میں

    حوزه/ شہید بہشتی کی شخصیت اب بھی ناشناختہ ہے۔ طول تاریخ میں مفکرین اور معماران ہمیشہ ہی اپنے عصر میں یا تو گمنام رہے ہیں یا غیر معروف رہے ہیں۔ یہ لوگ اپنے عصر میں نہیں بلکہ بعد کے زمانے کی ترجمانی کر رہے ہوتے ہیں۔ شہید آیت اللہ ڈاکٹر محمد حسین بہشتی کی شخصیت بھی اپنی زندگی میں بے قدری کا شکار رہی ہے۔