یا مھدی
-
معرفت امام ؑ ہماری پہلی ذمہ داری
حوزہ/ امام وقت اور حجت خدا کی معرفت کے بغیر انسان دین پر ثابت قدم نہیں رہ سکتا بلکہ گماراہ ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ ہم شہادت رسولؐ کے بعد انکار غدیر کے نتیجہ میں گمراہیوں کے نہ رکنے والے سلسلہ کو آج تک دیکھ رہے ہیں اور یہی امام وقت سے دوری اور گمراہی ہی سبب ہے ایک باعزت امت دنیوی ذلت کی نذر ہو گئی اور جس کا ماضی اصلاح سے روشن تھا وہ اس کا حال دہشت گردی کے الزام سے تاریک نظر آنے لگا۔
-
امام زمانہ(عج) سے میرا عہد
حوزہ/ آج میں آپ سے یہ عہد کرتا ہوں کہ میں حق اللہ اور حق الناس کی پاسداری کرونگا-میں ویسا ہی بننے کی کوشش کرونگا جیسا آپ چاہتے ہیں-
-
امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف
حوزہ/ امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور اور قیام کو صرف شیعہ ہی نہیں بلکہ اہل سنت بھی مانتے ہیں ۔حتیٰ غیر مسلم بھی یہ مانتے ہیں کہ آخری زمانے میں جب دنیا ظلم وجور سے بھر جائے گی تو انسانیت کو نجات دلانے والا ایک منجی آئے گا۔
-
پیروان ولایت جموں و کشمیر:
انقلاب اسلامی ایران،انقلاب امام زمانہ کے اصولوں پر مبنی ہے
حوزہ/ مولانا قمی اور مولانا صوفی نے یک زبان ہوکر کہا کہ ظہور امام کے لئے راہ ہموار کرنے کے لئے ایک انقلاب کی ضرورت ہے اور یہ انقلاب نوجوانوں کی بیداری میں مضمر ہے۔
-
حسن پورا سیوان میں نور عصر کریش کورس کا پر زور استقبال:
امام آخر الزمان کا انتظار ہر مکتب فکر کو ہے: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ انتظار سے مراد ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنا نہیں ہے بلکہ ظہور کی راہوں کو ہموار کرنا ہے۔اگر یہ راہیں ہموار نہ ہوئیں تو صدیاں گزر جائیں گی انسانیت سسکیاں لیتی رہے گی ظالمین کا ظلم بڑھتا جائے گا لیکن مولا کا ظہور نہ ہو سکے گا۔
-
ظہور امام زمانہ (عج) اور تمام مخلوقات !
حوزہ/ امام زمانہ عج کو ظہور کے لیے آنے اور اپنی حکومت بنانے کے لیے کسی شخص، طاقت یا حکومت کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر امام کو اپنی حکومت کے لیے کسی ماموم کی ضرورت ہے تو وہ امام نہیں رہے گا! امام وہ ہوتا ہے جو خدا کے علاوہ کسی اور چیز کا محتاج نہ ہو۔ اگر یہ کہا جائے کہ خدا اور امام زمان عج کی مدد کرو تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ انہیں مخلوق کی ضرورت ہے!
-
آج ہماری سب سے بڑی ذمہ داری امام زمانہ (عج) کی عالمی حکومت کے لئے زمینہ سازی ہے: ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ امت حزب اللہ کی تربیت اور میدان میں حضور، ضروری ہے یہاں پر ہماری اجتماعی اور انفرادی ذمہ داریاں سامنے آتی ہیں ہمیں دنیا کو اور قوموں کو اس عظیم حکومت کے قیام کے لئے جگانے کی ضرورت ہے۔