یوم حسین ع
-
امام جمعہ ملبرن کا تاریخ ساز کارنامہ ؛ آسٹریلیا کی وکٹورین پارلیمنٹ میں پہلی بار یوم حسین کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوي نے آسٹریلیا کی وکٹورین پارلیمنٹ میں پہلی بار یوم حسین (ع) کا انعقاد کر کے ایک تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا۔
-
قراقرم یونیورسٹی میں یومِ حسین (ع) پر پابندی یقیناً شرپسندی پھیلانے کی سازش ہے، علامہ شیخ حسن جعفری
حوزہ/ مرکزی جامع مسجد سکردو میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے کہا کہ قراقرم یونیورسٹی میں یومِ حسین (ع) پر پابندی یقیناً شرپسندی پھیلانے کی سازش ہے۔
-
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان دادو کی جانب سے پروگرام "یوم حسین (ع)" کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان دادو کی جانب سے ایران کی مقدس زیارتوں پر جانے والے مومنین کو عشائیہ پیش کیا گیا۔
-
ہندوستان میں بین المذاہب «یوم حسین(ع)» کا انعقاد
حوزہ/ کانفرنس بعنوان «یوم حسین(ع)» مختلف مذاہب کی شرکت کے ساتھ آستان مقدس حسینی کے تعاون سے بنگلور میں منعقد کی گئی ۔
-
کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں سالانہ عظیم الشان یوم حسینؑ کا انعقاد؛
یزید انسانیت کی تزلیل کرنے والا اور حسینؑ انسانیت کا نجات دہندہ ہے، مولانا نصرت بخاری
حوزہ/ مولانا سید نصرت عباس بخاری نے یوم حسینؑ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبرؐ خدا نے یہ نہیں کہا کہ حسینؑ فقط مدینہ میں ہدایت کا چراغ ہیں، فقط اکسٹھ ہجری میں کربلا میں، نہیں بلکہ قیامت تک جب بھی انسانیت جہالت کے اندھیروں میں ڈوبنے لگے گی، تو حسینؑ ہیں جو لوگوں کو ہدایت دینگے، امام حسینؑ ناصرف اس دنیا میں بلکہ آخرت میں بھی ہدایت کی روشنی و کامیابی دینگے۔
-
سرینگر؛ اتحاد المسلمین کے زیر اہتمام جامع مسجد چھتہ بل میں عظیم الشان یوم حسینؑ کا انعقاد:
کربلا حادثہ نہیں، ہدایت کا سرچشمہ ہے، مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ تقریب میں صدارت کے فرائض حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری نے انجام دئے اپنے صدارتی خطبے میں مولانا مسرور عباس انصاری نے امام عالی مقام اور آپ کے رفقا کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عاشورا تاریخ بشریت کا انقلاب آفرین باب ہےجس سے انسانیت اور اسلام کا بقا وابسطہ ہے۔
-
عصر حاضر پر تعلیمات امام حسین (ع) کا اثر، ماسکو میں یوم حسین (ع) کانفرنس
حوزہ/ مقررین نے امام حسین علیہ السلام کی تعلیمات، طرز زندگی، اور ان کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق زندگی کو گزرنا پر زور دیا۔
-
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے اہتمام سے امام باڑہ مدین صاحب سرینگر میں یوم حسینؑ کا انعقاد:
سرینگر میں تحفظ شریعت و شہادت امام حسین (ع) کانفرنس
حوزہ/ مقررین نے معرکہ کربلا کے علل و اسباب کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ یزید جیسے فاسق و فاجر اور بدکردار شخص کا خلافت اسلامیہ کے منصب پر مسلط ہونا اسلام اور اسلامی شریعت کیلئے انتہائی ضرر رسان معاملہ بن چکا تھا یزید اعلانیہ طور پر پیغمبر اسلام (ص) کی رسالت اور شریعت کا مذاق اڑاتا تھا اور بلاخوف ایسے منکرات کا مرتکب ہو رہا تھا جنکی شریعت اسلامی میں کوئی بھی گنجائش نہیں تھی۔
-
مجلس علمائے امامیہ جموں و کشمیر کے زیر اہتمام عظیم الشان یوم حسین کا انعقاد:
اقدار کربلا کا احیا وقت کا اہم ترین تقاضا، مقررین
حوزہ/ دور حاضر میں اقدار کربلا کا احیا وقت کا اہم ترین تقاضا ہے اور ضرورت اس بات کی ہے کہ بلا لحاظ مسلک و ملت یک جٹ ہوکر اقدار کربلا اور امام عالی مقام کی سیرت کا احیا کریں۔
-
سرینگر میں "یوم حسین (ع)" تقریب کا انعقاد؛
مسلمانوں کا زوال، نبوی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ
حوزہ/ تقریب سے علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج جو ہماری ملت تنزلی کی شکار ہوتی دکھائی دے رہی ہے وہ صرف اسلئے ہے کہ ہم نے خود رحمتہ اللعالمین رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور انکے اہلبیت علیہم السلام کی تعلیمات پس پشت ڈال کر ایک نٸی ڈگر پہ اپنی زندگی چلانا شروع کردی ہے جس میں بغیر پچھتاوے کے کچھ بھی راس نہیں آنے والا۔
-
کراچی،این ای ڈی یونیورسٹی میں یوم حسینؑ کا انعقاد:
نواسہ رسولؐ امام حسینؑ کی ذات محورِ اتحاد اور اتحاد بین المسلمین کی اساس ہے، مولانا سید علی افضال رضوی
حوزہ/ کراچی کی معروف درسگاہ این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سالانہ یوم حسینؑ کا انعقاد کیا گیا جسمیں مختلف شخصیات نے خطاب کیا۔
-
آئی ایس او جامعہ کراچی اور دفتر مشیر امور طلبہ کے تحت سالانہ یوم حسینؑ کا انعقاد، شیعہ، سنی، مسیحی شخصیات کی شرکت
حوزہ/ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ واقعہ کربلا کی روح یہ ہے کہ ظالم صرف وہ نہیں جو ظلم کر رہا ہے بلکہ ظالم وہ بھی ہے جو ظلم پر خاموش ہے، حسینیت ایک فکر ایک وژن کا نام ہے۔
-
مجلس علمائے امامیہ جموں و کشمیر کے زیر اہتمام عظیم الشان تاریخی یوم حسین (ع) کا انعقاد
حوزہ/ سو سے زائد علمائے کرام ودانشور حضرات اور شعراء نے امام عالی مقام کو خراج عقیدت پیش کیا۔