یوم شہادت (6)
-
قائد ملت جعفریہ کا امام زین العابدین علیہ السلام کے یومِ شہادت پر پیغام؛
پاکستاندورِ جدید کی یزیدیت کو بے نقاب کرنے کے لیے سیرتِ امام سجاد (ع) سے رہنمائی حاصل کی جائے
حوزہ/ علامہ ساجد نقوی نے کہا: آج انسانیت ایک بار پھر یزیدی قوتوں کے محاصرے میں ہے، جو عالم اسلام کی دینی، علمی، ثقافتی اور تہذیبی شناخت کے ساتھ ساتھ اس کی آزادی اور خودمختاری کو نشانہ بنا رہی…
-
مقالات و مضامینآیت الله شہید ڈاکٹر سید محمد حسینی بہشتیؒ
حوزہ/تاریخِ انسانیت میں بعض شخصیات ایسی جنم لیتی ہیں جو اپنے عہد کی حدود سے بلند ہو کر آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بن جاتی ہیں۔ ان کی عظمت کا راز دولت، اقتدار یا شہرت میں نہیں، بلکہ علم،…
-
مقالات و مضامینسولی کا منبر اور میثم تمار
حوزہ/حضرت میثم تمار علیہ الرحمہ وہ جری و بہادر، وہ سورما و دلیر و شیر غضنفر وہ عظیم شخصیت جس نے تکلم کی دہلیز پر قدم رکھ کر حق و حقانیت کے پرچم کو بلند کیا اپنے مولا کی محبت و مودت کا اعلان اس…
-
گیلریتصاویر/ شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے موقع پر دفتر آیت اللہ مکارم شیرازی میں مجلس عزا کا اہتمام
حوزہ/ شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے موقع پر دفتر آیت اللہ مکارم شیرازی میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جہاں خود مرجع تقلید آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے شرکت کی۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
پاکستانحضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت و کردار تمام خواتینِ عالم کیلئے مینارہ نور ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے علم و کمال ، اعلی تہذیب و اخلاقی اقدار اور قناعت پسندی کے ذریعہ مثالی اسلامی معاشرے کو بنیادیں فراہم کیں۔ آپ سلام اللہ…
-
مقالات و مضامینخادم قوم، دینی سیاستدان اور مظلوموں کے حامی؛ شہید آغا مہدی
حوزہ/ ہمارے درمیان سے چلے جانے والے عظیم رہنما حاجی آغا سید مہدیؒ بھی اسی زمرے میں شامل ہیں، جنہوں نے 3 نومبر 2000ء کو جامِ شہادت نوش کیا؛ وہ نہ صرف ایک بے باک مؤمن اور متدین لیڈر تھے، بلکہ ان…