یوم معلم
-
شبہات کا جواب دینے کے لیے شہید مطہری کی کتابوں سے استفادہ کریں: حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی
حوزہ/ کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا:امام خمینیؒ اور رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے تاکید کی ہے کہ شہید مطہری کی کتابوں ایک بار ضرور پرھیں، اگر کوئی شخص استاد شہید مطہری کی کتابوں سے واقفیت رکھتا ہے اور اس نے مطالعہ کیا ہے تو وہ دور حاضر کے 85 سے 90 فیصد تک شکوک و شبہات کو آسانی سے جواب دے سکتا ہے۔
-
مغربی آذربائیجان میں حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر:
وظیفہ شناس افراد کبھی بھی مشکلات کے سامنے ہار نہیں مانتے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا رضوی نے کہا:ایک ذمہ دار اور وظیفہ شناس شخص مسائل اور مشکلات کا مقابلہ کرتا ہے اور کبھی ہار نہیں مانتا۔
-
حوزہ علمیہ بوشہر کے مدیر:
آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق کے بارے میں مغرب کا دعویٰ جھوٹا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ بوشہر کے مدیر نے دور کا ماحول اور اسرائیل کے لیے مغربی ممالک کی حمایتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: آج یہ بات بالکل عیاں ہو گئی ہے کہ آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق کے بارے میں مغرب کا دعویٰ بالکل غلط ، بے بنیاد اور جھوٹا ہے، یہی وجہ ہے کہ امریکہ کی ممتاز یونیورسٹیوں میں طلبہ علیٰ الاعلان سامنے آکر مغرب کے خلاف نعرے لگارہے ہیں۔
-
علم ، تقویٰ اور ادب، طلاب کی تین اہم خصوصیات ہیں: نمائندہ ولی فقیہ صوبہ کردستان
حوزہ/ صوبہ کردستان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا: طلباء کو چاہیے کہ حوزہ علمیہ میں علم، تقویٰ اور ادب کو سیکھیں جو کہ طالب علم کی سب سے اہم خصوصیات ہیں۔
-
یومِ معلم؛
استاد شہید مرتضٰی مطہری معلم انقلابِ اسلامی تھے
حوزہ/ یکم مئی یومِ شہادتِ استادِ مطہری ہے جسے اسلامی جمہوریہ ایران میں یومِ معلم کے عنوان سے منایا جاتا ہے اور اس دن تمام اساتذہ کو ان کی علمی خدمات کے اعتراف میں خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
-
یوم معلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب سے ٹیچروں کی ملاقات؛
اسٹوڈنٹس کے ساتھ امریکا کے سلوک نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم میں امریکی حکومت کی شراکت کو بے نقاب کردیا: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ ملک بھر سے بڑی تعداد میں آئے ٹیچروں نے یوم معلم کی مناسبت سے بدھ پہلی مئی 2024 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
بمناسبت یوم معلم و روز شہادت استاد مطہری:
اسلام شناسی، زمان شناسی اور وظیفہ شناسی شہید مطہری (رح) کی اہم خصوصیات
حوزہ/ ایرانی شہر کہک کے امام جمعہ نے یوم معلم کی مناسبت سے شہید مطہری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسلام شناسی، زمان شناسی اور وظیفہ شناسی کو شہید کی اہم ترین خصوصیات قرار دیا۔
-
بمناسبت یوم معلم و شہادت استاد شہید مرتضیٰ مطہری:
شہید مرتضیٰ مطہری (رح) کے افکار انقلابِ اسلامی کی نظریاتی اساس ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے عالم اسلام کے مایہ ناز مفکر، فلاسفر اور فقیہ آیت اللہ شہید مرتضیٰ مطہری (رح) کے یوم شہادت اور یوم معلم کے موقع پر کہا ہے کہ شہید مرتضیٰ مطہری (رح) کے افکار انقلابِ اسلامی کی نظریاتی اساس ہیں۔
-
بمناسبت یوم شہادت استاد شہید مرتضیٰ مطہری:
خانۂ کعبہ کا اجتماعی کردار
حوزہ/ حج پر جانے سے پہلے میرے عقیدہ کے مطابق وہ تمام دروس جو حج کے لئے سیکھنا چاہیئے منجملہ وہ امور جو حج کے لئے ہر مرد و عورت کو انجام دینا چاہیئے یہ ہے کہ کم از کم ایک مہینہ تک حج کی آمادگی کے لئے کلاس میں شرکت کرے، یعنی پہلے سے ایک کلاس حج کی آمادگی کے لئے تشکیل پائے تاکہ حاجی بصیرت کے ساتھ حج کے لئے جائے۔
-
تنظیم المکاتب میں دو روزہ سیمینار منعقد ہوا +تصاویر
حوزہ/ یوم معلم اور ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے تنظیم المکاتب میں دو روزہ بانیٔ تنظیم ؒ اور تبلیغ و ترویج دین سیمینار منعقد ہوا۔
-
یکم مئی، یوم شہادت استاد مرتضی مطہری اور یوم معلم:
شخصیت شہید مطہری و افکار و خصوصیات اور اثرات
حوزہ/اسلامی تاریخ کے ہر دور میں ایسے علماء اور فقہاء گزرے ہیں جنہوں نے عمر بھر اسلام کی بقا اور فروغ کے لئے جدوجہد کی اور اسلام کے اوپر کئے گئے اعتراضات کا جواب دینے اور اسلام کے حقیقی چہرے کو دنیا کے سامنے آشکار کرنے کے لئے جان کی قربانی دینے سے بھی گریز نہیں کیا۔ایک طرف ان علماء نے بیرونی دشمنوں کی طرف سے مکتب اسلام پر کئے گئے اعتراضات کا بھر پور جواب دیا تو دوسری طرف خود نادان مسلمانوں کی طرف سے دین میں کئے گئے تحریفات اور غیر اسلامی رسومات(جن کی وجہ سے دین کا حقیقی چہرہ نظروں سے اوجھل ہوگیا تھا)کے خلاف آواز بلند کی،دین کو ایک حیات بخش نظام کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کیا اور اس راہ میں ہر قسم کی مشکلات اور اتہامات کو بھی برداشت کیا۔