حوزہ/ پروفیسرز اینڈ انٹلیکچولز فورم پاکستان اور مکتب امام زمانہ (عج) کے زیر اہتمام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی کراچی میں عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مختلف مکاتبِ فکر کے علما و دانشوروں نے شرکت کی جبکہ رہبرِ انقلاب اسلامی سے عقیدت کے اظہار پر مبنی خصوصی انقلابی کلام بھی پیش کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha