حوزہ/شہادت ایک ایسی معراج ہے جو صرف خدا کے برگزیدہ بندوں کو نصیب ہوتی ہے، یہ ان پاکیزہ روحوں کا مقام ہے جو دنیا کی چکاچوند کو ٹھکرا کر حق کے راستے کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیتی ہیں؛ شہید مقاومت…
حوزہ/ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے اراکین نے انقلاب اسلامی کی 46ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کی مناسبت سے امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری دی اور تجدیدِ عہد کیا۔
حوزہ/ بیروت علماء بورڈ نے حجت الاسلام و المسلمین سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم شہید ہاشم صفی الدین سے عہد کرتے ہیں کہ راہ مقاومت کو جاری رکھیں گے۔