۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024
حضرت زینب(س) کی میلاد کی مناسبت سے حضرت ابوالفضل عباس(ع) کے حرم میں جشن

حوزہ/ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی میلاد کی مناسبت سے حضرت ابوالفضل عباس علیہ السلام کے حرم مقدس میں جشن کی پرشکوہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی میلاد کے موقع پر حرم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام میں جشن ومسرت کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔

 جشن کی اس تقریب کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا اس کے بعد شعراء و  ذاکرین اہلبیت علیہم السلام نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی مدحت میں اشعار اور قصیدے پڑھ کر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تبصرہ ارسال

You are replying to: .