۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
جونپور

حوزہ/ شہر جونپور میں اپنے انداز کی ایک نئی اور پر کشش کوشش کے ذریعہ بزم زین العابدین(ع) کا انعقاد ہوا جسمیں علماء نے اپنے منظوم نظرانۂ عقیدت سے بارگاہ اہل بیت(ع) میں خراج عقیدت پیش کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیراز ہند جونپور میں نئے انداز کی ایک بہترین محفل منعقد ہوئی جسمیں ایران و عراق کے تعلیم یافتہ علماء نے اپنے منظوم کلام پیش کیے، اس بزم کا امتیازی تشخص یہ رہا کہ اس محفل کے شعراء میں فقط علماء تھے جنہوں بہترین اور متقن کلام پیش کرنے کے ساتھ ہے سنجیدہ اور مطالب و مفاہیم سے بھرپور مدحیہ کلام پیش کیا اور محمل کے روحانی وقار کو زندہ رکھا۔

امام بارگاہ پنجتنی مرحوم سید قربان علی سپاہ جونپور میں یہ پروگرام ترتیب پایا محفل کا آغاز شام 6 بجکر 30 منٹ پر تلاوت کلام  پاک سے ہوا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .