شعراء (11)
-
ہندوستانحوزہ علمیہ امام ہادیؑ نور خواہ اوڑی کشمیر میں عظیم الشان جشنِ عیدِ غدیر+تصاویر
حوزہ/حوزہ علمیہ امام ہادی علیہ السلام نورخواہ اوڑی کشمیر کے زیرِ اہتمام عیدِ سعید غدیر کا عظیم الشان جشن نہایت مذہبی عقیدت، شایانِ شان انتظامات اور پُرجوش ماحول میں منعقد کیا گیا۔
-
پاکستانمرکزی جامع مسجد سکردو میں غدیر کی مناسبت سے عظیم الشان جشن: علماء کا فلسفۂ غدیر سمیت الیکشن کے اخلاقی پہلوؤں پر زور
حوزہ/مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان میں عید غدیر، عید ولایت و امامت کے پر مسرت موقع پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا، جس میں شہر بھر سے علمائے کرام، مؤمنین اور شعراء نے بھرپور شرکت کی۔
-
پاکستانپیشاور؛ خانۂ فرہنگ ایران میں شہید امت کی یاد میں مشاعرہ/توقیر کھرل کی کتاب ”رہبرِ شہید“ کی تقریب رونمائی
حوزہ/خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پیشاور پاکستان میں رہبرِ شہیدِ اُمت حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی یاد میں تین زبانوں میں مشاعرہ اور تقریبِ رونمائی کتب کا روح پرور پروگرام منعقد…
-
مقالات و مضامینبعض شعراء کے انحرافات!
حوزہ/شعر و شاعری محض الفاظ کی ترتیب یا مترنم آوازوں کا کھیل نہیں، بلکہ یہ ایک ہمہ جہت فکری و تہذیبی ہنر ہے۔ زندہ اور مہذب قومیں ادب کی اس صنف کو اپنا قیمتی سرمایہ سمجھتی ہیں اور شعراء کو قومی…
-
ہندوستانجلالپور میں عظیم الشان طرحی مشاعرہ/حسینیت ہی انسانیت ہے، مشیر الہندی امبیڈکر نگر
حوزہ/بزمِ ثقلین جلال پور کے زیرِ اہتمام ایک شاندار اور باوقار طرحی شعری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ادبی دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
مذہبیقم المقدسہ میں جشنِ مولود کعبہ کے موقع پر عظیم الشان طرحی محفلِ مقاصدہ کا انعقاد
حوزہ/ولادتِ باسعادت امیر المؤمنین کی مناسبت سے حسینیہ ام البنین قم المقدسہ میں مولانا یوشع ظفر حیاتی کی جانب سے سالانہ طرحی محفلِ مقاصدہ منعقد ہوئی؛ جس میں شعرائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت…
-
ہندوستاننئی دہلی؛ ”بزمِ پیمبرانِ سخن“ کے تحت جشنِ مولود حرم کے عنوان سے محفلِ منقبت+اشعار
حوزہ/بزمِ پیمبرانِ سخن کے زیر اہتمام ایک ادبی نشست کا انعقاد، جشنِ مولود حرم کے عنوان سے نور الٰہی کالونی نئی دہلی میں مرحوم نظر عباس کے دولت خانے پر کیا گیا؛ جس میں دہلی کے نامور شعرائے کرام…
-
پاکستان"آثار و افکار اکیڈمی" کراچی کی سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات و اعزازات
حوزہ/آثار و افکار اکیڈمی کی سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات و اعزازات، امام بارگاہ آلِ عباؑ فیڈرل بی ایریا کراچی میں منعقد ہوئی، جس کی نظامت شجاع عباس ایڈووکیٹ نے انجام دی اور آغاز تلاوتِ کلامِ پاک…
-
گیلریتصاویر/ بزم انوار سخن کے تحت عظیم الشان ”مسالمہ فاطمیہ“ کا انعقاد
حوزہ/موانہ میرٹھ ہندوستان میں، بزم انوار سخن کے زیرِ اہتمام سید علی انوار زیدی کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک عظیم الشان محفل مسالمہ بعنوانِ ”مسالمہ فاطمیہ“ منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام اور شعرائے…
-
مذہبینظم/لہو جگاتا ہے
حوزہ/جناب شاعر نجیب زیدی کا حالات حاضرہ پر لکھا کلام ”لہو جگاتا ہے“ قارئین کی سماعتوں کی نذر کیا جا رہا ہے۔
-
مذہبی23 ربیع الاوّل؛ حضرت معصومہ کی قم آمد منقبت/ گلشنِ قم میں عجب آج بہار آئی ہے
حوزہ/23 ربیع الاوّل حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم آمد کی مناسبت سے آنحضرت کی شان میں عینی رضوی ہندی کا کلام پیش خدمت ہے۔