حوزہ/موانہ میرٹھ ہندوستان میں، بزم انوار سخن کے زیرِ اہتمام سید علی انوار زیدی کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک عظیم الشان محفل مسالمہ بعنوانِ ”مسالمہ فاطمیہ“ منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام اور شعرائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha