اردو ادب
-
گوشۂ ادب
رہِ حیات میں جب تک قدم سفر میں رہے/نقوشِ پائے محمدؐ مری نظر میں رہے
حوزہ|یہ اُنؐ کی نعت نے بخشی ہیں عزتیں، ثاقبؔ!کہ ہم جہاں بھی رہے، حرفِ معتبر میں رہے
-
منقبتی محفلوں کا پامال ہوتا تقدس، ذمہ دار کون ؟
حوزہ/ وقت رہتے اگر ہم نےمنقبتی محفلوں کے تقدس کی بحالی کی کوشش نہ کی تو بہت تاخیر ہو جائےگی اورہم منقبتی محفلوں سے ملنے والی پاک اور روحانی غزا سے محروم ہوتے چلے جائیں گے۔ ایک طرف آنے والی نسلوں کو ہم سے وراثت میں تقدس اور پاکیزگی سے محروم محفلیں ہی نصیب ہونگی اوردوسری طرف محشر میں ہمیں شہزادی کونین کے سامنے اس لئے شرمندہ ہونا پڑیگا کہ محمد وآل محمد کے فضائل اور مناقب کے فروغ اور تشہیر کے ایک موثر پلیٹ فارم کو ہم نے غارت کردیا۔
-
اردو کے تحفظ کے لئے رسم الخط کا تحفظ لازمی، دارالاقبال بھوپال میں دانشوروں کا اظہار خیال
حوزہ,اردو کسی مذہب کی زبان نہیں ہے بلکہ ہندستان کی زبان ہے، حکومت کی سطح پر رام راجیہ کی بات کی جارہی ہے لیکن رام کو امام الہند کہنے والا شاعر اقبال فراموش کیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے پروفیسروں کا رضوی لائبریری اور میوزیم کا دورہ
حوزہ/ ہندوستان کی دہلی اور لکھنو، انٹگرل اور خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹیوں میں شعبہ فارسی کے پروفیسروں نے آستان قدس رضوی کی لائبریری اور میوزیم کا دورہ کیا۔
-
سفارت خانۂ پاکستان، تہران میں علامہ اقبال کی یاد میں منعقد مشاعرہ/عباس ثاقبؔ نے اپنا کلام پیش کیا
حوزہ/بزم استعارہ کے روح رواں شاعر شعلہ بیاں اور بہترین فکر و خیال کے مالک جناب عباس ثاقب نے سفارت خانۂ پاکستان، تہران میں علامہ اقبال کی یاد میں منعقد مشاعرے میں شرکت کرتے ہوئے علامہ اقبال کے حوالے سے کلام پیش کیا۔
-
میر انیس نمبر "عہد رفتہ و مستقبل میں شاہکار حقیقت"
حوزہ/ انیس کے مراثی اگر ایک طرف غم و الم ، رنج و محن ، کرب و اندوہ کے غماز ہیں تو دوسری طرف نظم و تغزل سلام و منقبت کے حسن کے آئینہ دار بھی ، جس میں تاریخی حقائق کے ساتھ روایت و درایت کی روشنی میں واقعات کربلا کی المیہ تصویر کشی اس طرح سے کی گئی ہے جیسے آنکھوں دیکھا حال ہو ۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے اردو ادب کے اساتید اور معروف شعراء کی تجلیل
حوزہ/ متحدہ علماء فورم جی بی کی جانب سے اردو ادب کے اساتید اور معروف شعراء جناب عباس ثاقب اور جناب احمد شہریار کی تجلیل کی گئی۔
-
اردو فکشن کی تاریخ خواتین تخلیق کاروں کے ذکر کے بغیر نامکمل:ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
حوزہ/قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام'اردو فکشن:عورت کی کہانی عورت کی زبانی'کے زیرِ عنوان آن لائن مذاکرہ