جمعہ 19 مارچ 2021 - 18:31
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے اردو ادب کے اساتید اور معروف شعراء کی تجلیل

حوزہ/ متحدہ علماء فورم جی بی کی جانب سے اردو ادب کے اساتید اور معروف شعراء جناب عباس ثاقب اور جناب احمد شہریار کی تجلیل کی گئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، متحدہ علماء فورم جی بی کی جانب سے اردو ادب کے اساتید اور معروف شعراء جناب عباس ثاقب اور جناب احمد شہریار کی تجلیل کی گئی۔

متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے اردو ادب کے اساتید اور معروف شعراء کی تجلیل

اطلاعات کے مطابق، صدر متحدہ علماء فورم حجت الاسلام والمسلمین آقای محمد شبیر صابری اور استاد حوزہ حجت الاسلام والمسلمین آقای سید سعید موسوی نے دونوں اساتید اور شعراء کو اعزازی شیلڈ سے نوازا۔ 

متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے اردو ادب کے اساتید اور معروف شعراء کی تجلیل

یاد رہے کہ اردو ادب کے دونوں اساتید نے متحدہ علماء فورم کے اراکین کیلئے اردو ادب کی کلاس کا انعقاد کیا تھا جس کا کورس مکمل ہونے پر انہیں اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha