صدر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان (9)
-
پاکستانصدر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان حجۃ الاسلام شبیر صابری کا دورہ کھرمنگ،علماء و عمائدین سے اہم ملاقات
حوزہ/ صدر علماء فورم جی بی نے بلتتسان میں تنظیمی فعالیت و پیش رفت پر بھی مقامی ذمہ داران سے تفصیلی گفتگو کی۔ ساتھ ہی اپنے دورے کے دوران مدرسہ جامعہ محمدیہ کھرمنگ کا بھی خصوصی دورہ کیا۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے؛
ایرانقم المقدس میں "منتظرین امام زمانہ عج کو درپیش مسائل اور ان کے حل" کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ قم المقدس میں "منتظرین امام زمانہ عج کو درپیش مسائل اور ان کا حل" کے عنوان پر ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانمتحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے اردو ادب کے اساتید اور معروف شعراء کی تجلیل
حوزہ/ متحدہ علماء فورم جی بی کی جانب سے اردو ادب کے اساتید اور معروف شعراء جناب عباس ثاقب اور جناب احمد شہریار کی تجلیل کی گئی۔
-
پاکستاندنیا کا کوئی فرد اور ادارہ، قرآن مجید میں ایک لفظ کی بھی تحریف نہیں کرسکتا، متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے صدر علامہ محمد شبیر صابری سمیت تمام بزرگ علمائے کرام نے وسیم رضوی کے مطالبے کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایرانمتحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے "بعثت پیغمبر اکرم اور ہماری اجتماعی ذمہ داری" کے عنوان پر علمی نشست کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ قم المقدسہ میں متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے " بعثت پیغمبر اکرم اور ہماری اجتماعی ذمہ داری" کے عنوان پر ایک علمی نشست کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستانانقلاب اسلامی ایران تمام مستضعفین جہان کی کامیابی ہے، صدر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان
حوزہ/ انقلاب اسلامی کا ہدف ہر ظالم کی مخالفت اور ہر مظلوم کی حمایت ہے، چاہے ان کا تعلق دنیا کے کسی خطے، قوم یا مذہب سے ہو۔
-
پاکستانمتحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے علماء اور طلباء کیلئے خدا کا عطیہ ہے اس کی قدر کیجئے، حجۃ الاسلام شیخ غلام محمد شاکری
حوزہ/ نظریاتی اور تنظیمی علمائے کرام اور طلاب پر مشتمل اس پلیٹ فارم کو وجود میں لانے اور اس کی کامیابی کیلئے کردار ادا کرنے والے تمام افراد حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں۔ جنہوں نے گلگت بلتستان کے…
-
ہندوستانمتحدہ علماء فورم گلگت بلتستان شعبہ قم المقدسہ کے نئے صدر اور کابینہ کی تقریب حلف برداری +تصاویر
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان شعبہ قم المقدسہ کے نئے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین جناب شیخ شبیر صابری اور ان کی کابینہ کی تقریب حلف برداری کیلئے آج ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانشہید محسن فخری زادہ کی شہادت صرف ایران کا نہیں بلکہ تمام انسانیت اور مسلمانوں کا نقصان ہے، صدر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد شبیر صابری نے کہا کہ ہمیں امید ہے جمہوریہ اسلامیہ ایران کے غیور مسؤلین، ولی امر مسلمین، حکیم امت کے فرامین پر عمل کرتے ہوئے شہید کے مشن کو آگے بڑھانے کے ساتھ…