۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024
حرم حضرت رقیه (س) تا اطلاع بعدی تعطیل است
حرم حضرت رقیہ غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا گیا

حوزہ / دمشق میں حرم حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کی انتظامیہ نے اس حرم کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کی خبر دی ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دمشق میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی بیٹی حضرت رقیہ سلام اللہ علیھا کے حرم کی انتظامیہ نے بتایا کہ حرم کو تا اطلاع ثانوی بند کر دیا گیا گیا ہے۔

حرم حضرت رقیہ سلام اللہ علیھا کے حرم کی انتظامیہ نے ایک بیانیہ صادر کرتے ہوئے لوگوں کو آگاہ کیا کہ یہ حرم بروز جمعرات 16 جولائی 2020ء سے تا اطلاع ثانوی بند کیا جا رہا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .