۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
شیخ محمدحسین

حوزہ/قدس کے مفتی «شیخ محمدحسین» نے اماراتی باشندوں کی مسجدالاقصی میں نماز کو حرام قرار دے دیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،قدس کے مفتی اعظم «شیخ محمدحسین» نے فتوی دیا ہے کہ سال ۲۰۱۲ کے فتوی کے مطابق جسمیں کہا گیا تھا کہ جو اسرائیل سے دوستی یا تعلقات بحال کرے گا خیانت شمار ہوگا اس رو سے اماراتی باشندوں کی مسجد الاقصی میں نماز حرام ہے۔

جرمن نیوز سے گفتگو میں انکا کہنا تھا: سال ۲۰۱۲ کے فتوی میں تاکید کی گیی ہے کہ: قدس اور مسجدالاقصی کی زیارت ان کے لیے ہیں جو اسرائیل سے تعلقات بحال نہیں کریں گے۔

قدس کے مفتی کا کہنا تھا: امارات و اسرائیل کی دوستی کے اعلان کے بعد واضح ہے کہ مسجد الاقصی کی زیارت ان پر حرام ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .