حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،فلسطینی تنظیم حماس نے ایک خط ارسال کر کے رہبر انقلاب اسلامی کے اقدامات اور مواقف کی قدردانی کی ہے۔
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے اسلامی انقلاب کی 42 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنی تہنتی پیغام میں فلسطینی عوام اور ان کی استقامت کی حمایت پر رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق اسمٰعیل ہنیہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحریک حماس اور فلسطینی قوم جشن کے اس مبارک موقع پر آپ کے ساتھ ہیں اور فلسطین کے تعلق سے آپ کے موقف کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہيں۔
اسمٰعیل ہنیہ نے اپنے اس پیغام میں امید ظاہر کی ہے کہ ملت فلسطین کی مدد و حمایت پر مبنی اقدامات میں مزید فروغ آئے گا، انہوں نے کہا کہ فلسطینی کاز کو اس وقت جن چيلنجز کا سامنا ہے ان سے نمٹنے کے لئے حماس کی نظریں ایران اور ملت ایران کے استقامتی منصوبوں پر لگی ہوئی ہیں۔
![حماس کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط حماس کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط](https://media.hawzahnews.com/d/2021/02/12/4/1097419.jpg)
حوزہ/فلسطینی تنظیم حماس نے ایک خط ارسال کر کے رہبر انقلاب اسلامی کے اقدامات اور مواقف کی قدردانی کی ہے۔
-
یورپ اور امریکا میں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام رہبر معظم کا پیغام
حوزہ/ یورپ اور امریکا میں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کی نوجوانوں کو تازہ ترین نصیحت
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 31ویں نماز کانفرنس کے پیغام میں نماز کے حوالے سے دو کلیدی نصیحتیں کیں۔
-
حماس کے پولیٹیکل بیورو چیف سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی:
صیہونی حکومت کے خاتمے کے لیے وعدۂ الہی عملی جامہ پہنے گا
حوزہ/ حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیف جناب اسماعیل ھنیہ نے اپنے وفد کے ساتھ بدھ کو دوپہر سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور آیت اللہ خامنہ ای اور…
-
انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا رہبر انقلاب کو مبارکباد
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے ایک تحریری پیغام میں، رہبر انقلاب اور ایرانی عوام سے انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر…
آپ کا تبصرہ