۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
آیت اللہ سید مجتبی الحسینی

حوزہ/ س ملاقات میں مومنین کو اس مقدس مہینے کی برکتوں سے فیضیاب ہونے کی دعوت دی گئی اور خدمت دین و مذہب  میں علماء کے کردار اور اسکی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ مرجع عالی قدر نے امت کی اصلاح و بھلائی کے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا فرمائی۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں رہبرِ انقلاب اسلامی ایران حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی الخامنہ ای کے عراق میں نمائندے حضرت آیت اللہ سید مجتبی الحسینی کا ان کے وفد کے ہمراہ خیر مقدم فرمایا۔

اس ملاقات میں مومنین کو اس مقدس مہینے کی برکتوں سے فیضیاب ہونے کی دعوت دی گئی اور خدمت دین و مذہب میں علماء کے کردار اور اسکی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ مرجع عالی قدر نے امت کی اصلاح و بھلائی کے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا فرمائی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .