جمعرات 28 دسمبر 2023 - 14:26
صحتیابی کے بعد علماء اور مومنین کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

حوزہ/ صحتیابی کے بعد خیریت دریافت کرنے کے لئے علماء کرام اور مومنین کی مرجع عالی آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نے صحتیابی کے بعد مرکزی دفتر نجف اشرف میں خیریت دریافت کرنے آنے والے وفود کا خیر مقدم فرمایا اور خبر گیری پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

رہبر انقلاب اسلامی کے عراق میں نمائندہ خاص آیۃ اللہ سید مجتبی حسینی، علامہ سید ہادی المدرسی، عراقی قبائل کے سربراہان اور مومنین کے مختلف وفود نے مرکزی دفتر میں ان سے ملاقاتیں کی اور بارگاہ ایزدی میں ان کی صحت اور طول عمر کے لئے دعا فرمائی ۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha