۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۸؍محرم الحرام۱۴۴۵-۲۶؍جولائی۲۰۲۳

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:

بدھ:۸؍محرم الحرام۱۴۴۵-۲۶؍جولائی۲۰۲۳

رونما واقعات:
خیام امام حسین علیہ السلام میں قحطِ آب، 61ه-ق

پیش رو واقعات:
۲ دن تا عاشوراۂ حسینی
۱۷ دن تا شہادت امام سجاد علیه السلام
۴۲ دن تا اربعین حسینی
۵۰ دن تا شهادت حضرت رسول و امام حسن علیهما السلام

منسوب دن:
امام موسي بن جعفر حضرت كاظم عليه السّلام
السلطان ابالحسن حضرت علي بن موسي الرضا عليهما السّلام
جواد الائمه حضرت محمد بن علي التقي عليهما السّلام
امام هادي حضرت علي بن محمد النقي عليهما السّلام
اذکار:
- یا حَیُّ یا قَیّوم (100 مرتبه)
- حسبی الله و نعم الوکیل (1000 مرتبه)
- یا متعال (541 مرتبه)
فرمان امام حسن عسکری(ع):آج بدھ کے دن چار رکعت نماز دو دو رکعت کرکے بجالائے جسکی ہر رکعت میں سورہ حمد ایک مرتبہ و سورہ اخلاص ایک مرتبہ و سورہ قدر ایک مرتبہ تلاوت کرے تو رب العزت ہر گناہ پر اسکی توبہ قبول فرمائے گا اور بہشت میں ایک حور سے اسکی شادی کردے گا۔(مفاتیح الجنان)

آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391187

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .