۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۳؍محرم الحرام۱۴۴۵-۳۱؍جولائی۲۰۲۳

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
پیر:۱۳؍محرم الحرام۱۴۴۵-۳۱؍جولائی۲۰۲۳

رونما واقعات:
اہلِ بیت امام حسین علیہ السلام کو مجلس عبیدالله بن زیاد ملعون میں پیش کیا گیا اور پھر زندانِ کوفہ میں قید کردیا گیا۔
ابن زیاد ملعون نے امام حسین علیہ السلام کی خبر شہادت مدینہ و شام بھجوائی۔

پیش رو واقعات:
۱۲ دن تا شہادت امام سجاد علیه السلام
۳۷ دن تا اربعین حسینی
۴۵ دن تا شهادت حضرت رسول و امام حسن علیهما السلام
۴۷ دن تا شهادت امام رضا علیه السلام

منسوب دن:

سبط النبی حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام
سیدالشهدا و سفینة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام
اذکار:

یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبہ)
سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبہ)
یا لطیف (129 مرتبہ) کثرتِ مال کے لیے

فرمان امام حسن عسکری (ع):آج پیر کے دن دس رکعت نماز دو دو رکعت کرکے ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید پڑهے تو اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور مقرر فرمائے گا جو اسکے کهڑے ہونے کی جگہ کو روش کردے گا ۔ (مفاتیح الجنان)

آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391193

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .