۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۹؍محرم الحرام۱۴۴۵-۲۷؍جولائی۲۰۲۳

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:

جمعرات:۹؍محرم الحرام۱۴۴۵-۲۷؍جولائی۲۰۲۳

رونما واقعات:
خیام امام حسین علیہ السلام کا محاصرہ، 61ه-ق
تازه نفس یزیدی فوجی ٹُکڑیوں کی کربلا میں آمد، 61ه-ق
حضرت ام البنین کے فرزندوں کو شمر ملعون کا امان نامہ، 61ه-ق
امام حسین علیہ السلام کی جانب سے کل پر جنگ اٹھارکھنے کی پیشکش، 61ه-ق
امام حسین علیہ السلام کی اپنے اصحابِ باوفا سے گفتگو، 61ه-ق
پیش رو واقعات:
۱ دن تا عاشوراۂ حسینی
۱۶ دن تا شہادت امام سجاد علیه السلام
۴۱ دن تا اربعین حسینی
۴۹ دن تا شهادت حضرت رسول و امام حسن علیهما السلام

منسوب دن:

حضرت حسن بن علی العسکری علیهما السّلام

اذکار:

- لا اِلهَ اِلّا اللهُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبین (۱۰۰ مرتبه)

- یا غفور یا رحیم (۱۰۰۰ مرتبه)

- یا رزاق (۳۰۸ مرتبه)

آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں:https://ur.hawzahnews.com/news/391188

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .