حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبۂ تنظیم سازی کے زیر اہتمام کتاب رہنمائے مسئولین کے مطالعے اور ملک گیر اسٹڈی سرکل کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی کی زیر نگرانی مدرسہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم فیصل ٹاؤن کوئٹہ میں نشست منعقد ہوئی جس میں صوبائی جنرل سیکرٹری سہیل اکبر شیرازی، ڈاکٹر علی شیرازی، حبیب اللہ دھکڑ، غلام محمد حسنین، اطہر صادق، محمد تقی ڈومکی، کامران علی سردار علی و دیگر تنظیمی کارکن شریک ہوئے۔
![کوئٹہ میں کتاب رہنمائے مسئولین کے اسٹڈی سرکل کا انعقاد کوئٹہ میں کتاب رہنمائے مسئولین کے اسٹڈی سرکل کا انعقاد](https://media.hawzahnews.com/d/2023/05/07/4/1800987.jpg?ts=1683482259000)
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے تحت کوئٹہ پاکستان میں کتاب رہنمائے مسئولین کے اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
-
پارا چنار کے محب وطن لوگوں کا قتل عام بند کیا جائے، علامہ سید شفقت شیرازی
حوزه/ سربراہ مجلس علمائے امامیہ پاکستان و سیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین حجتہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے کہا کہ پارہ چنار…
-
کوئٹہ، فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے حوالے سے تصویری نمائش کا انعقاد
حوزہ/ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ فلسطینی شہداء کے پاکیزہ لہو نے عالمی استکبار کی اسلام دشمنی اور عرب…
-
جامعہ کراچی میں یوم مصطفیٰ (ص) کی تقریب، اساتذہ سمیت طلبہ و طالبات کی شرکت؛
امت محمدی صہیونی دہشتگردی کی زد میں ہے ،مسلم حکمران فقط زبانی جمع خرچ کے ذریعہ فلسطین کی حمایت کرتے نظر آرہے ہیں، مولانا حسن ظفر نقوی
حوزہ/ مفتی عمیر محمود صدیقی: عشق رسول (ص) ہی مسلمانوں میں آپسی وحدت کو پروان چڑھاتا ہے۔ مولانا مبشر زیدی: فلسطین پر بدترین صہیونی جارحیت نے مسلمانان عالم…
-
کراچی؛ ایم کیو ایم کے تحت فلسطینی عوام پر غاصب اسرائیل کے حملوں کے خلاف مظاہرہ:
حماس نے اسرائیل پر حملہ کر کے اسرائیلیوں کا غرور خاک میں ملا دیا، مولانا سید حسن ظفر نقوی
حوزہ/ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے فلسطینی عوام پر اسرائیلی بمباری کے خلاف شارع فیصل نرسری پر فلسطین یکجہتی ریلی نکالی گئی، جس میں اہلیان کراچی نے بھرپور…
-
آہ! مولانا شاہ محمد اصغر مرحوم
حوزہ/ مرحوم شاہ محمد اصغر صاحب ایک نہایت با اخلاق اور خوش مزاج شخصیت کے حامل تھے۔
آپ کا تبصرہ