حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کے شہر قم المقدس میں موسسہ علمی، فکری و تربیتی رہروان امام خامنہ ای کی جانب سے عشرہ محرم الحرام 1446ھ کے سلسلہ میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس عشرہ محرم الحرام کے اردو زبان خطیب حجت الاسلام والمسلمین سید کمیل موسوی ہیں جو اپنے بہترین انداز سے فضائل و مصائب آل محمد علیہم السلام بیان فرما رہے ہیں۔
اس کے علاوہ ہر روز حوزہ علمیہ اور جامعة المصطفی کی ایک معروف شخصیت بھی فارسی زبان میں مجلس عزاء سے خطاب کر رہے ہیں۔