بدھ 17 جون 2026 - 00:32
ویڈیو/ مجالس کی اہمیت؛ امام خمینیؒ کی نگاہ میں | امام خمینیؒ

امام خمینیؒ نے اس ویڈہو میں فرمایا کہ امام حسینؑ کی مجالس کی عظمت، ان کے فکری و سماجی اثرات اور ملتوں کی بیداری میں ان کے کردار کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ مجالس نہ صرف ایامِ عاشورا میں بلکہ پورے سال مختلف صورتوں میں جاری رہتی ہیں اور معاشروں کی فکری و روحانی زندگی کو زندہ رکھتی ہیں۔ ان مجالس کے اثرات خطیب، نوحہ خواں اور ہر شریکِ مجلس تک پھیلتے ہیں اور یہ سب مل کر ایک فطری اور مؤثر اجتماعی بیداری پیدا کرتے ہیں۔ امام حسینؑ کی مجالس کی اہمیت جاننے کے لیےامام خمینیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha