جمعرات 18 جون 2026 - 01:10
حوزہ/ کہیں ہم دشمن کی طاقت کا سبب تو نہیں؟ | سید محمد حسین راجی

حوزہ/ اس ویڈیو میں حجت الاسلام سید محمد حسین راجی نے عاشورا کے ایام میں دشمن کی طاقت کی ایک اہم وجہ بیان کی ہے۔ آج بھی بالکل اسی 61 ہجری کی کربلا کی طرح، دشمن اپنے حامیوں کو اکٹھا کرتا ہے اور خود کو قوی کرتا ہے۔ دشمن کی اصل طاقت کی وجہ کیا ہے؟ کیا سادہ لوحی سے دشمن استفادہ کر سکتا ہے؟ کیا امام حسینؑ کے مقابل تمام افراد نے حملہ انجام دیا؟ وہ اہم نکتہ جو ہماری دنیا اور آخرت کو ضائع کر سکتا ہے؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے حجت الاسلام سید محمد حسین راجی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha