ہفتہ 13 جون 2026 - 08:46
ویڈیو/ رہبر معظمؒ کی بصیرت اور ایران کی فوجی پیشرفت | شہید حاجی زادہؒ

حوزہ/ میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی کی ترقی میں دور اندیش قیادت اور بصیرت، نشانے کی دقت کی اہمیت اور دفاع میں خود پر انحصار یہ چند خصوصیات ہیں جو انقلاب اسلامی ایران نے عملی کر کے دکھائیں۔ رہبر معظمؒ نے دشمن سے جنگ کیلئے ہتھیار میں جدت اور دقت دونوں کو ملحوظ رکھا۔ دشمنپر حملے میں ہدف کی دقت کیوں اس قدر اہم ہے؟ ایک با بصیرت رہبر جو حتیٰ جنگی اسلحوں میں بھی صاحب نظر ہے اس کی پیروی کرنے سے کس طرح دنیا کی بڑی طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے کے قابل ہوئے؟ کن مواقع پر نشانے کی دقت کی درست سمجھ آئی؟

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha