-
حجت الاسلام والمسلمین بکتاشیان:
ایرانخداوند متعال اور اہل بیت(ع) ہی انسان کا حقیقی سہارا ہیں
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین بکتاشیان نے کہا: انسان دنیوی طاقتوں کے مقابلے میں کمزور ہے اور اس کا واحد حقیقی سہارا خداوند اور اہل بیت(ع) ہیں۔
-
ایرانمعاویہ کے چہرے کو مثبت انداز میں پیش کرنے کی کوشش ناکام رہے گی: حجتالاسلام ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ (س) نے مزید کہا: قافلوں پر حملے، مختلف شہروں پر چڑھائی، عورتوں اور مردوں کا قتل عام، حضرت علی علیہ السلام کے مقرر کردہ گورنروں کا قتل اور ملک میں بدامنی پیدا کرنا،…
-
علماء و مراجعآیتالله العظمی سبحانی کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+تصاویر
حوزہ/ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ حاج شیخ جعفر سبحانی نے ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے موقع پر حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلاماللهعلیہا کی زیارت کے کے لئے حاضری دی۔
-
امام جمعہ عنبرآباد:
ایرانحقیقی انفاق وہ ہے جو کسی مومن کی مشکل یا پریشانی کو دور کرے
حوزہ / امام جمعہ عنبرآباد نے کہا: ہر خرچ کرنا انفاق نہیں کہلاتا، بلکہ حقیقی انفاق وہی ہے جو کسی خلا کو پُر کرے، درست راستے میں خرچ ہو اور کسی مشکل کو دور کرے۔
-
مدرسہ علمیہ الزہرا (س) اراک کی ثقافتی امور کی مسئول:
خواتین و اطفالامام حسن مجتبی (ع) کی امتِ اسلامی سے توقعات / رضائے الٰہی کا حصول تمام انبیاء کی آرزو رہی ہے
حوزہ / مدرسہ علمیہ الزہرا(س) اراک کی ثقافتی امور کی مسئول نے کہا: شیعوں کے دوسرے امام حضرت امام حسن مجتبی(ع) امتِ اسلامی اور اپنے پیروکاروں سے چند بنیادی توقعات رکھتے ہیں، جن میں رضائے الٰہی…
-
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن
مذہبیسولھویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ؛سولھویں پارے کا مختصر جائزه۔
-
مذہبیحدیث روز | خندہ پیشانی سے پیش آنے کا نتیجہ
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا (س) نے ایک روایت میں مومن کا سامنا کرتے وقت خندہ پیشانی سے پیش آنے کی نصیحت کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱۶؍رمضان المبارک ۱۴۴۶-۱۷؍مارچ۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:پیر:۱۶؍رمضان المبارک ۱۴۴۶-۱۷؍مارچ۲۰۲۵
-
-
مذہبیماہ رمضان المبارک کے سولھویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو
حوزہ/دعا کا پیغام:1- ابرار کی ہمراہی کی درخواست؛2- اَشرار اور بد طینت افراد کے ساتھ عدم رفاقت ؛3- بہشت مؤمنین کے آرام کی جگہ۔ منتخب پیغام:️ حضرت علیؑ فرماتے ہیں: «بُرے اور شریر لوگوں سے دوری…
-
-