ماہ محرم
-
گھروں مساجد اور روایتی جلوسوں پر کوئی قدغن نہیں/ کرونا کی ایس او پیز کے تحت تمام عبادات انجام دی جائیں گی،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مجلس شوری کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عزارادی ہماری رسم نہیں عبادت ہے۔ماہ محرم و صفر میں عزاداری کے تمام پروگرام حسب سابق انجام دیے جائیں گے۔
-
محرم میں مجالس وجلوس عزاءایس او پیز کے تحت منعقدہونگے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علما ءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں مجالس و جلوس ِعزاءایس او پیز کے تحت منعقدہوں گے۔
-
محرم الحرام کے حوالے سے مولانا محمد حسینی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھا خط
ماہ محرم کو لیکر خصوصی طور پر گائیڈ لائن جاری کی جائے تاکہ کرونا جیسی مہلک بیماری کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا کورونا جیسی وباء کے ایام میں عزادارئ حضرت امام حسین(ع) کے لیے مؤمنین کرام کے نام ضروری پیغام
حوزہ/تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی مصیبت کو مجالس، جلوس، تعزیہ داری اور ماتم وغیر ہ وغیرہ سے زندہ و باقی رکھیں یہ شعائر خدا ہیں اور واجبات شرعی ہیں۔
-
محرم کی مناسبت سے جلد ہی آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ ایڈوائزری جاری کرے گا
حوزہ/ وزیر اعظم ہندوستان نے انلاک ڈاؤن -۲ کے موقع پر ملک کو خطاب کرتے ہوئے سارے تیوہاروں کا تو نام لیا مگر محرم کا کہیں سے کوئی تذکره نہیں کیا، جس کے لئے ہمیں بہت افسوس ہے۔
-
ماہ محرم کے تعلق سے مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا اہم پیغام جاری
حوزہ/اب جیسے جیسے محرم کا زمانہ قریب آرہاہے دل میں طرح طرح کے اندیشے جنم لے رہے ہیں اور ذہن کے پردے پر کئی طرح کے سوالات اُبھر رہے ہیں، کیا ہم ہر سال کی طرح اِس سال بھی کربلا والوں کا غم مناسکینگے؟۔
-
دیگر جلوسوں کی طرح ہی ماہ محرم کے جلوسوں کی بھی اجازت ملے،آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ
حوزہ/کچھ شرائط کے ساتھ ایام عزا ماہ محرم کی مجالس اور جلوس نکالنےکی اجازت ملناچاہئے۔ منگل کی رات بورڈ کی مجلس عاملہ -عہدیداروں کے آن لائن جلسہ میں کورونا وباء کے سبب آئندہ دوماہ بعد شروع ہونے والے محرم کے سلسلہ میں خصوصی طور سے غور وخوض کیا گیا۔