حج
-
مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے
حوزہ/ سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون اور تقریبا 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے ہیں۔
-
حج، زائرین خانه خدا نے الوداعی طواف کیا
حوزہ/حجاج بیت الله الحرام نے الوداعی طواف کیا اور رمی جمرات کے ساتھ حج کا اختتامی ہوا۔
-
اس سال کے خوش نصیب بندے، جنہیں عالمی وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی+تصاویر
حوزہ/عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب عالمی سطح پر حج کا ماحول نہ بن سکا اور سرزمین حجاز سے باہر رہائش پذیر فرزندان توحید کے لئے حج ممکن نہیں ہو پایا۔ مگر اس درمیان کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حج کے مناسبت پر پیغام:
مغربی ایشیائی ممالک میں امریکہ کی فوجی موجودگی ویرانی، تباہی اور پسماندگی کا سبب
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: مغربی ایشیائی ممالک میں امریکہ کی فوجی موجودگی اس خطے میں ویرانی ، تباہی اور پسماندگی کا سبب بن گئی ہے۔
-
اس سال کا حج صرف سعودی باشندوں سے خاص کر دیا گیا،اعلامیہ جاری
حوزہ / سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے حج میں صرف سعودی عرب کے باشندے ہی شرکت کرسکیں گے ۔
-
حج ہوگا یا نہیں؟ سعودی حکومت پر فیصلے کیلئے دباؤ بڑھنے لگا
حوزه/مسلم ممالک کی جانب سے سعودی عرب پر مسلسل دباؤ بڑھتا جا رہا ہے کہ وہ فوری فیصلہ کرے کہ رواں برس جج ہو گا یا نہیں؟ البتہ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اس بارے میں جلد اعلان کر دیا جائے گا۔
-
سعودی عرب کی طرف سے حج منسوخ کرنے کا امکان
حوزہ / سعودی عرب نے کورونا وائرس کے ہمہ گیر پھیلاؤ اور ملک میں اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد 100،000 سے زیادہ ہونے کی وجہ سے پہلی بار حج منسوخ کرنے کا ارادہ کیا ہے۔