ایم ڈبلیو ایم پاکستان
-
پاکستان، عوامی مسائل سے چشم پوشی حکومتی مشکلات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ سندھ حکومت اور وفاق کی کھینچا تانی اور اختیارات کی جنگ نے عوام کو خواہ مخواہ دربدر کر رکھا ہے ۔ عوام کی مشکلات کا ازالہ ریاست کی ترجیحی ذمہ داری ہے۔
-
پاکستان میں ایم ڈبلیو ایم کے تحت یوم مردہ باد اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلیاں و مظاہرے
مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام جمعہ کے روز پاکستان کے ملک بھر میں”اسرائیل مردہ باد“ریلیاں نکالی گئیں۔احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں میں ملی یکجہتی کونسل اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سمیت دیگر شیعہ سنی جماعتیں بھی شریک تھیں۔
-
فرقہ وارانہ تحفظ بنیاد ایکٹ،ایم ڈبلیو ایم وفد کی آیت اللہ حافظ ریاض سے ملاقات
حوزہ/ملاقات میں پنجاب اسمبلی میں پیش ہونے والے نام نہاد تحفظ اسلام بل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ یہ بل سازش ہے. آئین پاکستان کی موجودگی میں مزید کسی بل کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم اس بل کو مسترد کرتے ہیں. ہم سمجھتے ہیں کہ اس کے اگر یہ بل پاس ہوا تو ایک نہ تھمنے والا فساد شروع ہوجائے۔
-
کراچی میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس/ مشاورتی کمیٹی تشکیل
حوزہ/خطیب مرکزی مسجد جعفرطیارسوسائٹی علامہ سید نسیم حیدر زیدی کی پیش نماز امامیہ مسجد ایف ساؤتھ مولانا ابوذر غفاری ،اراکین غازی عباس ٹرسٹ سید مرتضی عابدی، ثمر عباس رضوی ودیگر احباب پر مشتمل وفد کے ہمراہ ضلعی سیکریٹریٹ وحدت ہاؤس جعفرطیار سوسائٹی آمد۔
-
کورونا وائرس کے سبب ایم ڈبلیوایم شہید قائد ؒ کی برسی قومی وبین الاقوامی سطح پر منفرد اندازمیں منائے گی، نثارفیضی
حوزہ/شہید قائد ِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید عارف حسین الحسینی ؒ کی 32ویں برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں نثار علی فیضی چیئرمین برسی شہید قائدعلامہ عارف حسین الحسینی ؒ و مرکزی سیکریٹری تعلیم کی زیر صدارت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ میں کور کمیٹی کاایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
-
علامہ طالب جوہری کی علمی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے معروف بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے غمزدہ خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے.
-
ایم ڈبلیوایم نے سپریم کورٹ کے کورونا از خود نوٹس کیس میں فریق بننے کیلئے درخواست دائر کردی، ناصرشیرازی
حوزه/ ایڈووکیٹ سید ناصر شیرازی نے درخواست گزار کی حیثیت سے موقف اختیار کیا ہے کہ کورونا وائرس ایک عالمی وبا ہے جس نے دنیا کے دو سو سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے ملت تشیع کے خلاف میڈیا میں مسلسل اور بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔
-
کرونا کے خلاف جنگ میں عوام اداروں کے ساتھ دیں، غفلت کی کوئی گنجائش نہیں، آغا علی رضوی
حوزہ/ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا کے خلاف جنگ میں ریاستی اداروں کا کردار قابل تعریف ہے۔ محکمہ صحت، ملٹری پیرا ملٹری فورسز، پولیس، ضلعی انتظامیہ، ویسٹ مینیجمنٹ، ریسکیو، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف سمیت سماجی تنظیموں کی خدمات کو سراہتے ہیں.