حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
-
تقویٰ تمام مشکلات کے حل کی کلید ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ دینی علوم کے استاد نے کہا: خداوند عالم نے قرآن کریم میں واضح فرمایا ہے کہ اگر انسان اپنے اندر بےنیازی کا احساس کرے تو وہ سرکشی پر اتر آتا ہے۔ انہوں نے کہا: روایت میں آیا ہے کہ فقر و تنگدستی، بیماری اور موت تین ایسے عناصر ہیں جو انسان کو سرکشی سے روکتے ہیں۔
-
اہل بیت (ع) سے تمسک سے دنیا اور آخرت کی خوش بختی حاصل ہوتی ہے، حجۃ الاسلام فرحزاد
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: دین کی حفاظت اور دنیاوی اور اخروی خوشبختی اہل بیت علیہم السلام سے تمسک سے حاصل ہوتی ہے کیونکہ معصومین علیہم السلام سے توسل شرک و گمراہی اور ہلاکت سے نجات دیتا ہے۔
-
حضرت علی ابن ابیطالب (ع) کی ولایت کے اقرار کے بغیر پیغمبر خدا (ص) کی پہچان ممکن نہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: حضرت علی علیہ السلام سے تمسک کئے بغیر رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شناخت ممکن نہیں اور تمام عالم ہستی کے حقائق کو جاننے کی کلید ولایت علی ابن ابیطالب ہے۔
-
امام جواد(ع) کی ولادت کے متعلق امام رضا (ع) کا خوبصورت بیان، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ ایران کے ایک مذہبی خطیب نے کہا: امام جواد (علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق امام رضا (علیہ السلام) نے جو خوبصورت بات کہی وہ کسی بھی امام کے متعلق نہیں ملتی۔ امام رضا (علیہ السلام) نے اپنے بیٹے کی ولادت کے موقع پر فرمایا: ہمارے شیعوں اور دوستوں کے لیے اس مولود سے بابرکت کوئی مولود نہیں ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
اخلاق کے بغیر زندگی طلاق پر منتج ہوتی ہے
حوزہ / آج معاشرے میں زیادہ تر طلاقوں کا سبب بداخلاقی ہے کیونکہ میاں بیوی ایک دوسرے کو تحمل نہیں کر سکتے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حقیقی عبودیت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
حوزہ / حرم کریمہ اہل بیت(علیہم السلام) کے خطیب نے کہا: عالم ہستی میں تمام موجودات اور نعمتیں انسان کے لیے خلق ہوئی ہیں اور انسان خدا کے لئے خلق ہوا ہے اور ایک روایت کے مطابق ملائکہ اہل بیت اور آئمہ معصومین(علیہم السلام) سے محبت کرنے والوں کے خادم ہیں۔