۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۸ شوال ۱۴۴۵ | May 7, 2024

مقالہ

کل اخبار: 75
  • ارتداد کیا ہے و مرتد کون ؟

    قسط ۱

    ارتداد کیا ہے و مرتد کون ؟

    ہندوستان کے برجستہ عالم دین و محقق حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید نجیب الحسن زیدی نے ارتداد کیا ہے و مرتد کون؟ کے عنوان سے تحقیقی مقالہ تحریر کیا ہے جسے ہم قارئین کی خدمت میں ۳ قسطوں میں پیش کریں گے۔

  • یزید کی مجلس میں یہودی رہبر اور عالم کا اسلام قبول کرنا

    یزید کی مجلس میں یہودی رہبر اور عالم کا اسلام قبول کرنا

    حوزہ/ کربلا کے خونین قیام نے مسلمانوں ،خاص طورسے شیعوں میں جرائت ،شہامت اور شہادت طلبی کا جذبہ پیدا کیا جس کے بعد انہوں نے بنی امیہ کے حکمرانوں کی نیند حرام کر دی اگرچہ اس راہ میں سخت شکنجوں اور اذیتوں کا سامنا کرنا پڑایہاں تک کہ راہ خدا میں شہید ہو گئے۔

  • حج اتحاد بین المسلمین کا عملی نمونہ

    ایام حج ابراہیمی(ع):

    حج اتحاد بین المسلمین کا عملی نمونہ

    حوزہ/اسلام کی تمام تعلیمات اور احکام خواہ وہ عبادی ہوں یااجتماعی سب کے گوناگوں آثار اور فلسفہ بیان کیا گیا ہے۔اسلام شناس افراد ہر دور میں ان تعلیمات کی آفاقیت اور ان کے ہماری زندگی پر اثرات سے متعلق بحث کرتے آئے ہیں۔مثلاً اسلام کے عملی احکام نماز، روزہ، زکوۃ،خمس ،حج اور دیگر اعمال اگرایک طرف ان میں عبادی پہلو ہے تو دوسری طرف ان میں امت مسلمہ کے لئے اتحاد واتفاق کا بصیرت افروز درس پنہاں ہے ۔ان ہی اہم اور وسیع انسانی زندگی پر اثرات کے حامل اعمال میں سے ایک حج ہے جو کہ بہت سی خصوصیات کا حامل ہے۔

  • امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی ایران

    امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی ایران

    حوزہ/ ایران میں برپا ہونے والا انقلاب اور اس انقلاب کے فوراً بعد ہی مذہبی،سیاسی،سماجی اور ثقافتی سطح پر جو حالات رونما ہوئے وہ عالمی توقعات اور تصورات کے بر عکس ہیں تاہم اس حقیقت پر سب متّفق ہیں کہ انقلاب اور انقلاب کے بعد کی کامیابیوں کا سہرا ایران کے عظیم مذہبی اور سیاسی رہنما حضرت امام خمینی (رح) کے سر پر ہے۔

  • انسان ایک پیچیدہ مگر بااختیار مخلوق 

    انسان ایک پیچیدہ مگر بااختیار مخلوق 

    حوزہ/ اللہ تعالیٰ نے ایک عظیم نعمت سے ہمیں نوازا ہے وہ ہے اختیار کی نعمت تو اسی اختیار سے فایدہ اٹھاتے ہوئے ہم اپنی تلاش از خود کرتے ہیں اپنے آپ کو از خود بدلتے ہیں اپنے اندر تڑپ اور ہیجان پیدا کرتے ہیں اضطراب کی سی کیفیت ایجاد کرتے ہیں۔

  • امام خمینی(ره) کی فکر اور سیرت قرآن کی روشنی میں، سیمینار کا انعقاد

    امام خمینی(ره) کی فکر اور سیرت قرآن کی روشنی میں، سیمینار کا انعقاد

    حوزہ/ دوسرا بین الاقوامی سیمینار بعنوان "امام خمینی (رح) کی فکر اور سیرت قرآن کی روشنی میں" وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی کے شعبہ "قرآن و عترت" کے زیر اہتمام منعقد کیا جارہا ہے۔

  • جوان اور امام جعفر صادق علیہ السلام

    جوان اور امام جعفر صادق علیہ السلام

    حوزه/ امام جعفر صادق؈  جوانوں کی لطیف روح اور اُمنگوں پر توجہ کے ساتھ ساتھ اپنے احباب اور قرابتداروں کو بھی ان نکات کی طرف توجہ اور غور دینے کی طرف رہنمائی فرماتے تھے۔

  • اربعین، عظیم شعائر الٰہی

    اربعین، عظیم شعائر الٰہی

    حوزہ/ اربعین اپنے وقت کے امام سے راز و نیاز کرنے اور ان کو اس بات کا یقین دلانے کا ذریعہ ہے کہ مولا! ہم آپ کے ظہور کے لئے آمادہ ہیں ، مولا! اپنے نور وجود سے ہمارے مضطرب دلوں کو منورفرمائیے۔

  • ہاں اسکا نام سجاد تھا

    ہاں اسکا نام سجاد تھا

    حوزہ/ میری زاد راہ پرہیز کاری ہے، میرا مرکب میرے یہ دونوں پیر ہیں، مقصد و منزل خدا ہے، کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ کوئی خدا کا مہمان ہوا ہو اور خدا نے اس کی میزبانی میں کوئی کسر چھوڑی ہو؟

  • ضرورت شناخت غدیر

    ضرورت شناخت غدیر

    حوزہ/ غدیر ایک ایسی زنجیر ہے کہ جس میں گیارہ کڑیاں ہیں یعنی گیارہ امام موجود ہیں،یعنی دوسوپچاس سال کا عرصہ پھر اس کے بعد امام زمانہ بھر اس کے بعد نواب خاص پھر اس کے بعد نواب عام مرجعیت ولایت فقیہ اسی غدیر سے طلوع ہوتی ہے۔

  • مباہلہ اور اسکا پیغام

    مباہلہ اور اسکا پیغام

    حوزه/ مباہلہ کا ایک اہم پیغام یہی ہے کہ زبانی دعوے و لن ترانیوں سے دشمن کو پسپا نہیں کیا جا سکتا ہے بلکہ اپنے کردار کو اتنا وزنی بنانے کی ضرورت ہے کہ دشمن بھی حقانیت کے اعتراف پر مجبور ہو جائے۔

  • ولایت علی ؑ شہ رگ اسلام ہے

    ولایت علی ؑ شہ رگ اسلام ہے

    حوزه/ توحید و رسالت کے بعد اہل تشیع کا سب سے اہم عقیدہ حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کا اقرار ہے ۔

  • ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم (حصہ چہارم)

    غدیر کی مناسبت سے:

    ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم (حصہ چہارم)

    حوزہ / اسلامی تمدن سازی کے سفر میں غدیر کا  تاریخ ساز واقعہ ایک اہم موڑ ہے۔ پیغمبراکرم ﷺ کا اس دشت سوزاں میں مسلمانوں کو جمع کرنا ، ایک طویل خطبہ دینا، مسلمانوں سے اللہ کی وحدانیت اور اپنی رسالت کا اقرار لینا اور پھر مولائے کائنات کی ولایت و امامت کا اعلان کرنا  حقیقت میں مسلمانوں کی توجہ کو ایک اہم اور غیر معمولی مسئلہ کی جانب مبذول کرنا تھا۔

  • جوانوں سے منسوب یوم ولادت علی اکبر (ع) اور ہماری ذمہ داریاں

    جوانوں سے منسوب یوم ولادت علی اکبر (ع) اور ہماری ذمہ داریاں

    حوزہ/11 شعبان المعظم وہ تاریخ ہے جب امام حسین علیہ السلام کی آغوش مبارک میں علی اکبر جیسا فرزند آیا، جس نے دنیا میں محض اٹھارہ بہاریں گزاریں اور اپنی پوری زندگی اپنے بابا کے مقصد پر یوں قربان کر دی کہ آج کے جوانوں کے لئے نمونہ بن گیا اور اسی بنیاد پر آج کی تاریخ کو اسلامی دنیا میں علی اکبر علیہ السلام سے منسوب کرتے ہوئے "یوم جوان" کے نام سے جانا جاتا ہے۔

  • کورونا وائرس شکست خوردہ استعمار کا نیا ہتھیار

    کورونا وائرس شکست خوردہ استعمار کا نیا ہتھیار

    حوزہ/ کرونا وائرس کے عوامل اور عواقب پر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ وبا استعماری منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔