مقالہ (170)
-
مقالات و مضامینمکتبِ ام البنین (ع)؛ عصرِ حاضر کی خواتین کے لیے شناخت اور کردار کا منشور
حوزہ/یہ حضرت ام البنین (ع) کی بیتِ حیدر کرار (ع) میں آمد سے قبل کا مرحلہ ہے۔ امام علی (ع) کا حضرت عقیل (رض) سے ایسی خاتون کا انتخاب کرنے کے لیے کہنا جو عرب کے بہادر ترین خاندان سے ہو، اس کی…
-
مقالات و مضامیندوستی ایک انتخابی رشتہ
حوزہ/ دوستی وہ عظیم رشتہ ہے جسے گلشنِ حیات کے پھولوں میں شجروں کی شاخوں پر سے نہیں لیا گیا بلکہ اسے خود انسان نے اپنے لئے منتخب کیا ہے۔ اکثر رشتوں کے پھول قدرت نے خانوادوں کے شجروں کی شاخوں پر…
-
مقالات و مضامینکیا جنابِ فضّہ سب سے پہلے جنت میں جائیں گی؟
حوزہ/ یہ سوال بظاہر چھوٹا ہے، مگر حقیقت میں ایک بڑی فکری غلطی اور انحراف کی نشاندہی کرتا ہے۔ مسئلہ صرف اس منبری افسانے کے بے سند ہونے کا نہیں، بلکہ اس ذہن کا ہے جس نے اہلِ بیتؑ کی زندگی پر بھی…
-
مقالات و مضامینجناب سیدہ فاطمہ زہراء (س)؛ امام زمانہ (عج) کے لیے اسوۂ حسنہ (قسط 2)
حوزہ/ اسلام نے خاندان کو معاشرے کی بنیادی اکائی قرار دیا ہے اور اس اکائی میں زوجہ (بیوی) کا کردار صرف ایک ساتھی کا نہیں، بلکہ زوجہ ایک معمار، محافظ اور سکون کا مرکز ہے۔
-
مقالات و مضامینآفتابِ امامت کا گہن؛ جب ستاروں کو ہدایت کا معیار بنا دیا گیا
حوزہ/پیغمبرِ اکرم (ص) کے وصال کے فوراً بعد رونما ہونے والا واقعہ سقیفہ، اسلامی تاریخ کا ایک فیصلہ کن موڑ ہے۔ اس واقعے نے نہ صرف امت کی سیاسی قیادت کا راستہ بدلا، بلکہ دین فہمی کی بنیادوں کو بھی…
-
مذہبینوابِ رام پور کے شیعہ اوقاف؛ تاریخی، سماجی اور علمی جائزہ
حوزہ/ریاستِ رام پور (1774–1949) ایک ہمہ جہتی مذہبی و تہذیبی ریاست تھی؛ جس کے نوابان نے مذہبی تعلیم، مذہبی رسومات اور دینی اداروں کی سرپرستی میں خصوصی دل چسپی لی۔ ان اوقاف میں امام باڑے، مساجد،…
-
مذہبیانجمنِ فقہ تربیتی کا 14واں علمی و تحقیقی مجلہ "تعلیم و تربیت" منظر عام پر +پی ڈی ایف فائل
حوزہ/ انجمنِ فقہ تربیتی کا 14واں علمی و تحقیقی مجلہ، تعلیم و تربیت ڈاکٹر محمد لطیف مطہری کی کوششوں سے زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
مقالات و مضامینعلامہ طباطبائی کے استاد آیت الله سید علی قاضی طباطبائیؒ کے حالات زندگی
حوزہ/ سید علی قاضی طباطبائی رحمۃ اللہ علیہ کی پیدائش 13 ذی الحجہ 1285 ہجری قمری میں تبریز کے ایک دینی اور مذہبی گھرانے میں ہوئی۔ آپ کے والد بزرگوار ایک عالمِ دین تھے اور آپ کا خاندان قاضی خاندان…
-
مقالات و مضامینمفسر قرآن علامہ محمد حسین طباطبائی کے علمی و فکری آثار کا مختصر تعارف
حوزہ/ علامہ محمد حسین طباطبائیؒ (1903–1981ء) ایران، بلکہ عالم اسلام کے جدید علمی و فکری افق پر ایک نہایت ممتاز اور مؤثر مفکر، مفسر، اور فلسفی کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ آپ کا شمار بیسویں صدی…
-
مقالات و مضامینعالمی انصاف کا فریب اور ایران کی مزاحمت
حوزہ/گزشتہ دن ۲۶ اکتوبر کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں جو سیاسی دَور چلا، وہ محض چند قراردادوں اور ووٹوں کی بازی گری نہ تھی، بلکہ اس کے پس منظر میں ایک گہری حقیقت اور ایک پرانا طرزِ عمل…
-
مقالات و مضامینشہیدِ مقاومت؛ ایک رہبر، ایک فکر اور ایک شہید
حوزہ/سیدِ مقاومت شہید سیدِ حسن نصراللّٰہ، ایک ایسا نام ہے جس نے حیاتِ سیاسی و عسکری اور فکری محاذ پر نہ صرف لبنان، بلکہ پورے عرب و اسلامی دنیا میں اپنی چھاپ چھوڑی۔
-
مقالات و مضامینپندرہ سو سالہ چراغِ مصطفیٰ (ص) عبدیت سے رسالت تک (قسط 1)
حوزہ/الحمد للہ! اس بار ماہِ ربیع الاول کی 17 تاریخ 1447 ہجری کو نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادتِ باسعادت کو 1500 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ 53 سال ہجرت سے پہلے اگر جوڑ دئیے…
-
مقالات و مضامینوحدت کا اسلامی نقطۂ نظر (قسط 1)
حوزہ/اتحاد کا معنی و مفہوم بہت آسان اور واضح ہے، اس سے مراد مسلمان فرقوں کا باہمی تعاون اور آپس میں ٹکراؤ اور تنازعے سے گریز ہے۔ اتحاد بین المسلمین سے مراد یہ ہے کہ ایک دوسرے کی نفی نہ کریں،…
-
مقالات و مضامینسیرتِ امام صادق (ع) کی روشنی میں عقل و دین کا باہمی تعلق
حوزہ/بعض دانشور حضرات عقل اور ایمان کے باہمی رابطے کے قائل نہیں، بلکہ ایمان کو عقل سے برتر جانتے ہیں؛ یعنی ایمان مقدم ہے، پہلے انسان خدا پر ایمان لائے اور پھر خدا کو سمجھنے کی کوشش کرے، جبکہ…
-
مقالات و مضامیندعا کا فلسفہ اور نفسیاتی اثرات
حوزہ/دعا انسان کے اور اس کے خالق کے درمیان وہ روحانی رشتہ ہے جو انسان کو مایوسی کے اندھیروں سے نکال کر امید کی روشنی عطا کرتا ہے۔ یہ محض الفاظ کا تکرار نہیں بلکہ قلب و روح کی گہرائیوں سے اٹھنے…
-
خواتین و اطفالصلح امام حسن (ع)؛ دین کی حفاظت
حوزہ/امام حسن علیہ السلام کی زندگی کے متعلق وه سوال کہ جو غیروں سے زیادہ اپنوں کی طرف سے پوچھا جاتا رہا ہے، وہ یہ ہے کہ حضرت امام حسن علیہ السلام نے معاویہ سے صلح کیوں کی؟ اگر کوئ یہ کہے کہ امام…
-
مقالات و مضامینیہ معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا؛ 12 روزہ ایران-اسرائیل جنگ کا آنکھوں دیکھا حال اور تجزیاتی جائزہ
حوزہ/ایران کے اہم ڈھانچوں، بالخصوص فضائی دفاع، میزائل نظام اور ائیر ڈیفنس سسٹم کو نشانہ بنایا گیا۔ مگر ایران نے محض آٹھ گھنٹے کی قلیل مدت میں اپنے باصلاحیت جوانوں کی مدد سے پورے نظام کو دوبارہ…
-
مقالات و مضامینہماری محدود شعوری سطح اور عاشوراء کے اعلٰی اہداف
حوزہ/ میں پہلے یہ سمجھتا تھا کہ امام حسینؑ کی قربانی کا مقصد شاید یہی ہے کہ ہم امام کا زیادہ سے زیادہ ذکر کریں، ماتم کریں اور گریہ کریں۔
-
ہندوستانقربانی صرف جانور کی نہیں، عالم کی بھی ہوتی ہے، مولانا سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ ممبئی کی معروف شیعہ مسجد ایرانیان میں عید الاضحیٰ کے موقع پر مولانا نجیب الحسن زیدی نے اپنے ولولہ انگیز خطبے میں معاشرے کو ایک نئی سمت سوچنے پر مجبور کر دیا۔ انہوں نے جانوروں کی قربانی…
-
مقالات و مضامینامام خمینی کی مغربی تفکر؛ مادہ پرستی پر تنقید
حوزہ/امام خمینی نے نہ صرف نظام ولایتِ فقیہ اور حکومت اسلامی کو پوری دنيا میں متعارف کروایا اور نظام سوسیالیست اور کمیونسٹ سیسٹم پر کاری ضرب لگائی، بلکہ تفکر فلسفہ غرب اور تفکر مادہ پرستی پر بھی…
-
مقالات و مضامینعورت کی شوہر کے مال میں وراثت کا مسئلہ!
حوزہ/ اگر ہم تاریخ پر ایک سرسری نظر ڈالیں تو اسلام سے پہلے کے وراثتی قوانین، آسمانی مذاہب، اور یورپی و مغربی ممالک کے قوانین کو دیکھیں جو تقریباً سو سال پہلے تک عورت کو اجناس کی مانند سمجھتے…
-
مقالات و مضامینقلم کی طاقت!
حوزہ/ دنیا میں طاقت آزمائی کا اصول ہمیشہ سے رائج رہا ہے۔ تاریخ میں طاقت اور قوت آزمائی کی ہزاروں مثالیں موجود ہیں؛ ایک معمولی مزدور سے لے کر آدھی دنیا پر حکومت کرنے والے چنگیز خان تک، ہر ایک…
-
مقالات و مضامینآیت اللہ رئیسی؛ بے نظیر قائد، بے لوث خدمت گزار
حوزہ / آیت اللہ رئیسی کی شخصیت عالم اسلام کے قائد کی حیثیت سے عالمی سطح پر متجلی ہورہی تھی، انہوں نے مسئلہ فلسطین اور مسلمانوں کے دیگر مسائل پر پوری دنیا کی توجہ مبذول کروائی تھی؛ ہر کوئی ان…
-
مقالات و مضامینعلمی تنقید کی شرائط کیا ہیں؟
حوزہ/ علمی پیشرفت کے لیے علمی نقد کرنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا انسانی زندگی کے لیے ہوا اور غذا ضروری ہیں؛ علمی تنقید سے ذہن کے دریچے اسی طرح کھل جاتے ہیں جیسے دل کی بند شریانیں انجیو پلاسٹی (Angioplasty…
-
مقالات و مضامینغزہ؛ صرف ایک انسانی المیہ یا عالمی طاقتوں کے سٹریٹجک مفادات کا اکھاڑہ؟
حوزہ/غزہ میں جاری خونریز تنازعہ عالمی ضمیر پر ایک گہرا نقش چھوڑے گا، تاریخ انسانیت کے اس المناک باب میں 50,000 سے زائد انسانی جانیں، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، بجھ چکی ہیں، اور پورے…
-
مقالات و مضامینماہ ذی القعدہ کی مناسبتیں
حوزہ/ ماہ ذی القعدہ قمری سال کا گیارہواں مہینہ ہے، اسے ماہ امام علی رضا علیہ السلام بھی کہتے ہیں۔ ماہ ذی القعدہ سال کے ان چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جنمیں جنگ کرنا حرام ہے۔ دور جاہلیت میں…
-
مقالات و مضامینفلسطین کی عالمی اقتصادی اہمیت
حوزہ/ فلسطین، اپنی تاریخی اور مذہبی اہمیت کے ساتھ ساتھ عالمی اقتصادی منظرنامے پر بھی ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے؛ اگرچہ اس کی اپنی معیشت کو طویل عرصے سے سیاسی عدم استحکام اور محدود وسائل کا سامنا…
-
مقالات و مضامینآرمیگڈون کیا ہے؟
حوزہ/آرمیگڈون (Armageddon) ایک اصطلاح ہے جو مذہبی، تاریخی اور ادبی متون میں ایک عظیم اور فیصلہ کن جنگ یا تباہ کن واقعے کے لیے استعمال ہوتی ہے، اس کا ذکر خاص طور پر عیسائیوں کی بائبل کی کتاب "مکاشفہ"…
-
مقالات و مضامینبمناسبت شہادتِ امام جعفر صادق ؑ: جدید عہد میں میرا انتخاب فقہِ جعفری ہی کیوں؟
حوزہ/وہ الہیٰ علم، جو انسانی تاریخ میں وحی، نبوت اور ولایت کی صورت میں مسلسل منکشف ہوتا رہا، نبی اکرم ﷺ کے زمانے میں امام علیؑ کی شکل میں باب العلم و بطورِ علمِ لدنّی جلوہ گر ہوا اور جب یہی علم…
-
مقالات و مضامینچاپلوسوں سے ہوشیار!
حوزہ/ کریم خان زند کا شمار اسلامی جمہوریہ ایران کے ان چند نیک بادشاہوں میں ہوتا ہے جن کا آج بھی نیک انسانوں میں تذکرہ ہوتا ہے۔