نوجوان
-
شہزادہ علی اکبرؑ صورت کے اعتبار سے شبیہ پیغمبرؐ و جرات و جوانمردی کے لحاظ سے ثانی عباس علمدارؑ،
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی زندگی کا ہر لمحہ نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ ہمارے نوجوانوں کو سیرت علی اکبر علیہ السلام اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
امام زمانہ (عج) کی اطاعت سیرت حضرت عباس (ع) علامہ ذوالفقار علی انصاری
حوزہ/ مدرس جامعہ الزہرا سکردو نے کہا کہ حضرت عباس علیہ السلام کو جتنی فضیلت اور مقام و منزلت حاصل ہوئی، یہ امام وقت کی اطاعت کا تیجہ تھا جو ایک لحظہ بھی امام کی مرضی کے خلاف عمل نہیں کیا۔
-
میڈیا موجودہ دور کا طاقتور ترین ہتھیار، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ جن قوموں نے میڈیا کی اہمیت و افادیت کا درک کر لیا ہے اور اس کا بہترین استعمال جانتی ہیں وہی مختلف محاذوں پر اپنا بہترین دفاع کر سکتی ہیں۔جدید ٹیکنالوجی کے موجودہ دور میں نت نئی تکنیکوں سے آگہی ہم پر واجب ہے تاکہ دشمن کا کوئی حربہ ہم پر کارگر نہ ہو۔
-
سربراہ شیعہ علماء مہاراشٹرا بورڈ:
سماج میں یکجہتی پیدا کرنے کے لئے نوجوانوں کا تعلیم حاصل کرنا ضروری، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ جونپور شہر کے کلو مرحوم امام بارگاہ میں مجلس عزا برائے ایصال ثواب شہید الحاج قاسم سلیمانی، انجینئر ابو مہندی، شہید سائنس دان فخری زادہ، آیت اللہ العظمی مصباح یزدی رحمت اللہ علیہ، اور دیگر شہداء کی یاد میں اہتمام کیا گیا۔
-
جموں و کشمیر کے نوجوانوں کا شہید قاسم سلیمانی اور شہدائے مدافعین حرم سے تجدید عہد
حوزہ/ ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کے صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے انقلابی اور غیور نوجوانوں نے شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایک دستخطی مہم کے ذریعے شہید قاسم سلیمانی اور تمام شہداء مدافعین حرم سے تجدید عہد کیا۔
-
آسٹریلیا حکومت کا بین المذاہب و مسالک ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم کردار، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں اپنے نوجوانوں کو کمیونٹی سنٹر کے ساتھ منسلک کرنا چاہئے تاکہ وہ معاشرے کا ایک صحیح انسان بن سکے۔ ہر مذہب کے رہنماؤں کی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوان نسل کی ذہنی تربیت کریں کیونکہ استعمار کا پہلا حملہ ہی نوجوان نسل کے ذہن پر آزادی کی آڑ میں کیا جاتا ہے۔
-
کشمیر، محرم الحرام کے دوران گرفتار کئے گئے تین عزادار رہا
حوزہ/ کشمیر پولیس کی جانب سے تینوں نوجوانوں کو 5 محرم الحرام کے جلوس عزاء میں آزادی کے حق میں نعرے بازی کا الزام لگایا گیا تھا اور اسکے بعد پہلے ان کے والدین کو گرفتار کیا گیا بعد از ان کو رہا کرکے ان نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا، تینوں نوجوانوں کو پہلے پولیس اسٹیشن میں بند رکھا گیا بعد میں انہیں سینٹرل جیل بھیبج دیا گیاتھا۔
-
ڈاکٹر محمد طاہر القادری:
کامیاب زندگی گزارنے کیلئے نوجوان قائد اعظم محمد علی جناح کے ایمان، اتحاد اور نظم کے سنہری اصولوں پر عمل کریں
حوزہ/ یوم آزادی کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل ہوا، آزادی کے تحفظ اور اس کے حقیقی ثمرات سے بہرہ مند ہونے کیلئے ہر شہری کو بلاتفریق انصاف، تعلیم اور روزگار کا حق دینا ہوگا۔
-
تصویری رپورٹ | علی پور کے نوجوانوں کی جانب سے مختلف مقامات پر سینیٹائزیزن
حوزہ/کرونا جیسی بیماری سے بچنے کے لئے علی پور کرناٹک جنوب ہند میں نور الثقلین کے نوجوانوں نے و انجمن جعفریہ اور علماء البلاغ آرگنائزیشن کی حجۃ الاسلام مولانا سید علی باقر قبلہ کے زیرنگرانی، علی پور کے مختلف مقامات پر سینیٹائزیزن کیا۔