حوزہ/ انجمن ناصران امام مھیدی ع چھولان اوڑی کشمیر کی جانب سے لوگوں کو مفت میں ماسک تقسیم کیا گیا، جس کو آمادہ کرنے میں تقریبا 100 افراد رضاکارانہ طور پر سیکریٹری انجمن ناصران کی مدیریت میں خدمت انجام دے رہے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha