تصاویر/ تنظیم المکاتب میں سہ روزہ عظیم الشان قرآن و محمد (ص) کانفرنس کا پہلا جلسہ منعقد

حوزہ/ ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے بانی تنظیم المکاتب ہال گولہ گنج میں ’’ایک خدا کی عبادت اور مخلوق کی خدمت ۔ قرآن و محمد (ص) کا پیغام ‘‘ کے عنوان سے سہ روزہ عظیم الشان آل انڈیا بین الادیان کانفرنس کا پہلا جلسہ منعقد ہوا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .