بسیج روحانیون آئی کے ایم ٹی کرگل کے زیر اہتمام:

تصاویر/ کرگل میں عظیم الشان قرآنی مقابلہ کا انعقاد

حوزہ/ بسیج روحانیون نے پہلے بھی شدید سردی کے باوجود مختلف مراحل میں ضلع بھر میں قائم دارالقرآن کے بچوں کے مابین قرائت و ترتیل کے مقابلوں کا شاندار اہتمام کیا تھا۔ جس کے تحت لڑکوں کو قرائت کے زمرے میں جبکہ لڑکیوں کو ترتیل کے زمرے میں اپنے قابلیتوں کو آزمانے کا بھر پور موقع دیا گیا تھا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .